زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک جملہ کے لطائف
اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #3,941
اگست 29، 2018
فورم:
لطائف
وادئ ناران کی سیر
ویسے تیاری پہلے سے ہونی چاہیے۔ امتحان سے ایک دن پہلے ریلیکس کرنا چاہیے۔
محمد تابش صدیقی
Post #120
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
اس تصویر پر آج کے دن کا اختتام۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,452
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
مسحور کن، شاندار، لاجواب
محمد تابش صدیقی
Post #1,451
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
خوبصورت
محمد تابش صدیقی
Post #1,450
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے
اپوائنٹمنٹ ہو چکی ہے یا ہونی ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #516
اگست 29، 2018
فورم:
سیاست
تنزانیہ سفاری
جی چاہ رہا ہے کہ آنکھ میں آنکھ ڈال کر دیکھتا رہوں۔ سٹائل
محمد تابش صدیقی
Post #1,449
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
مسحور کن یہ کچھ تصاویر میں درخت کچھ زیادہ پھیلے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ ایسے ہی ہیں، یا کچھ قصور وائڈ اینگل کیمرے کا بھی ہے؟ یہ کسی نے خود تو نہیں توڑا؟ ویسے حفاظت کا کیا انتظام ہے؟ کیمرے تو یہاں لگ نہیں سکتے۔ زخم کے سبب نڈھال دکھائی دیتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,448
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
بہت خوبصورت کھال لٹکی لٹکی معلوم ہو رہی ہے۔ بوڑھا تھا؟
محمد تابش صدیقی
Post #1,447
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
پہلی نظر میں صرف بطخ نظر آئی، پھر غور سے دیکھا تو ساتھ ایک اور پرندہ بھی تھا۔ اور یہاں صرف وہی پرندہ رہ گیا ہے۔یہ بھی بھاگتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,446
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
یہ تو گھاس میں سے ابھرتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ بہت اعلیٰ
محمد تابش صدیقی
Post #1,444
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
بہت عمدہ
محمد تابش صدیقی
Post #1,443
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
یہ تو عام چڑیا جیسا لگ رہا ہے۔ سبحان اللہ جو کلر پیٹرن پرندوں، حشرات، اور پھولوں میں ملتے ہیں، ان کا جواب نہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,441
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
اس تصویر میں اتنی وسعت ہے کہ اس تصویر میں بھی پوری نہیں سما رہی۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,440
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
بیگم کو دکھائی کہ چھپکلی اتنی خوبصورت بھی ہو سکتی ہے۔ تو جواب ملا "یہ خوبصورت ہے؟"
محمد تابش صدیقی
Post #1,439
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
خوبصورت درمیان والا بہت خوبصورت لگ رہا ہے، جس نے گردن 180 درجے موڑی ہوئی ہے۔ اعلیٰ
محمد تابش صدیقی
Post #1,438
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
پرسکون جگہ۔ دیکھ کر ہی سکون محسوس ہو رہا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,437
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
بہت خوبصورت ٹینٹ
محمد تابش صدیقی
Post #1,436
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
:eek: آپ کو کیسے پتا چلا کہ میں ایسے جگاڑ لگاتا ہوں؟
محمد تابش صدیقی
Post #1,435
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
تنزانیہ سفاری
زبردست۔ یہ تو واقعی تصویر بنوانے کے لیے کھڑا ہوا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,434
اگست 29، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top