بہت خوب ناعمہ جی یہ یادیں ہی تو سرمایہ ہوتی ہیں زندگی کا...
میرا بچپن بھی کچھ ایسا ہی تھا مجھے ایک واقعہ یاد ہے اپنے بچپن کا میں جب سکول سے واپس رہی تھی تو دیکھا کہ زمین میں سے پانی نکل رہا ہے(واٹر سپلائی کا پائپ لیک ہو رہا تھا) پچھلی رات کو امی نے حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ سنایا تھا کہ...