السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے جو کہ خالص ذاتی نوعیت کا ہے، محفلین کے گوشہءگزار کر رہی ہوں امید ہے اس کا بہترین حل بتایا جائے گا،،
مجھے عدنان کی اصل تاریخ پیدائش کا نہیں پتا چل رہا ڈاکومنٹ کے حساب سے میں عدنان سے ایک سال بڑی ہوں :confused1::confused1: لیکن یہ سچ نہیں ہے،،...