عین عشق جنہاں نو لگ جاندا او سُک جاندے نی وانگ کانیاں دے کُجھ سُک جاندے کُجھ مُک جاندے نال خلقت دے طعنیاں دے کیآں عشق نوں بدنام کیتا ... کئی سڑ گے نی وانگ پروانیاں دے وارث شاہ عشق دے بجھے نئی چُھٹ دے چُھٹ جاندے نی قیدی جیل خانیاں دے —
شکریہ بہنا جی
بس ایسے ہی گوگل پر سرچ کر رہی تھی اردو فورمز لکھ کر اور محفل فورم کے مراسلے چیک کر رہی تھی تو دل کیا کی جوائن کر لو سو کر لیا.
کافی اچھا لگا بہت ہی پرتپاک انداز میں استقبال کیا گا بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے
ہمارا ایک گروپ گیا تھا یونیورسٹی کی طرف سے قصور میں بابا بلھے شاہ کی دربار میں حاضر بھی دی تھی اور لائبریری جانے کا بھی موقع ملا تھا.
ساتھ میں قصوری فالودہ اور اندرسے بھی کھائے تھے
جہاں تک میرا خیال ہے ہے یہ لفظ( کلیاں) نہیں (جھلیا) ہے کیوں کہ یہ کلام میں نے حضرت بابا بلھے شاہ لائبریری (قصور) میں بیٹھ کر پڑھ ہے اور یہ کلام اتنا پیار ہے کہ آپ یقین کریں سات سال پہلے کا پڑھا ہو کلام مجھے آج بھی یاد ہے زبانی
انتہائی معذرت کے ساتھ راحیل فاروق جی امید کرتی ہوں ابھی ان چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو اگنور کیا جائے گا لمبے عرصے کے بعد اردو لکھنے لگی ہوں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنے پڑ رہا ہے