کویت میں تو پاکستان ایمبیسی کے تعاون سے اس کھیل کو فروغ دیا جا رہا ہے..
مجھے اور عدنان کو اگلے دن عمرہ کے لیے جانا تھا تو سوچا کہ آج اس کھیل میں حصہ لے لیتے ہیں اگلے دن اللہ کے حضور معافی کی درخواست ڈال دیں گے...
اگر پاکستان میں بھی پتنگ بازی کے لیے سال میں ایک دفعہ کوئی کھلی جگہ مخصوص کردی...