ہجوم میں ہر انسان ہجوم کا حصہ ہوتا ہے لیکن وہ اپنے علاوہ لوگوں کو ہجوم کہتا ہے
دورے حاضر کا سب سے بڑا علمیہ تو سمارٹ فون اور اس سے متعلقہ سوشل میڈیا اپلیکیشنز ہیں...
لکھنے کو تو بہت کچھ چاہتا ہے اس موضوع پر لیکن ابھی اردو لکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے