نتائج تلاش

  1. نبیل

    مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

    آپ ورڈ سے براہ راست کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے پہلے ورڈ سے نوٹ پیڈ میں کاپی کریں اور پھر نوٹ پیڈ سے کاپی کرکے بلاگر کے ایڈیٹر میں پوسٹ کریں۔ ورڈ سے کاپی کرنے سے اس کی اپنی ایچ ٹی ایم ایل کاپی پیسٹ ہو جاتی ہے۔
  2. نبیل

    ورڈ پریس فریمیم ٹیمپلیٹ

    آج ورڈ پریس کی ایک اچھی ٹیمپلیٹ فریمیم نظر آئی۔ اسے اس ربط پر چیک کیا جا سکتا ہے۔
  3. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    عین لام میم، بلاگر ڈاٹ‌کام کی ٹیمپلیٹس ایکس ایم ایل (XML) فارمیٹ میں ہوتی ہیں، اور میرے ایک زپ فائل ڈاؤنلوڈ ہونی چاہیے ناکہ html۔ آپ درست زپ فائل ڈاؤنلوڈ کرکے اسے ان زپ کریں اور اس ایکس ایم فائل کو اپنے بلاگ میں اپلوڈ کر دیں۔
  4. نبیل

    ڈیولپرزکے لیئے پروگرامنگ چیٹ شیٹ

    شیئر کرنے کا شکریہ زیروکول۔
  5. نبیل

    مسکراہٹیں

    فوری جواب میں بھی مکمل ایڈیٹر کی سہولتیں فراہم کرنا ممکن ہے لیکن اس طرح پیج کی لوڈنگ سلو ہونے کا بھی امکان ہے۔ میں نے ایک مرتبہ پہلے بھی یہ پلگ ان شامل کیا تھا لیکن اس وقت فورم پر پے در پے ایرر 500 آ رہا تھا اس لیے میں نے اسے غیر فعال کر دیا۔
  6. نبیل

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    جی، اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو باذوق نے شادی سے قبل سیکس کی معلومات حاصل کرنے کے بارے میں پوسٹ کیا تھا کہ اس کا موزوں طریقہ کیا ہونا چاہیے اور ناپختہ ذہنوں کےلیے یہ معلومات کس انداز میں پیش کی جانی چاہییں۔ اور کم از کم میری رائے میں اس موضوع پر شائستگی سے بات کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہونا چاہیے۔...
  7. نبیل

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    میں دستخط کی تدوین مدتوں بعد ہی کرتا ہوں، لیں اڑا دیے ہیں میں نے دستخط۔ :( طالوت: یہ صرف چند واقعات ہی ہیں جن کی وجہ سے میری شہرت کچھ ڈراؤنی ہو گئی ہے ورنہ ہم دل کے برے نہیں ہیں۔ :)
  8. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    اب بدتمیز کو چاہیے کہ یہ خبر اپنے بلاگ پر بھی نشر کر دے تاکہ باقی سب کو بھی علم ہو جائے۔
  9. نبیل

    مدد درکار ھے-

    جی کہاں ہے آپ کا ویب؟ کوئی ربط تو فراہم کریں۔ ایڈٹ: جی نظر آ گیا ہے آپ کا ویب۔ آپ نے یہ فورم اردو میں کیوں نہیں بنائی۔ ایک ڈیفنس فورم انگریزی میں پہلے سے موجود ہے۔
  10. نبیل

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    ابھی تو فی الحال اس بات پر گفتگو چل رہی ہے کہ اس قسم کی گفتگو کرنے پر گفتگو کی جائے یا نہیں۔ :chatterbox:
  11. نبیل

    بد تمیز کے لیے

    جزاک اللہ خیر زیک۔ آپ نے بلاشبہ اردو بلاگنگ کی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اور جس بلاگ کی وجہ سے یہ سارا قضیہ شروع ہوا ہے اس کی ریسٹور ہونے والی پوسٹ باقی تمام بلاگز پر بھاری ہے۔ ملاحظہ کیجیے: اب بالآخر تمام نیٹ کی دنیا کی سکون نصیب ہو جائے گا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  12. نبیل

    آزادی ہند از ابوالکلام آزاد

    میرے پاس ابوالکلام آزاد کی کتاب آزادی ہند موجود ہے جو کہ اصل میں انگریزی کتاب India Wins Freedom کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ اردو ترجم ہمایوں گوہر نے کیا ہے۔ کسی دوست کو اس اردو ترجمہ کے کاپی رائٹ کی صورتحال کے بارے میں علم ہے؟
  13. نبیل

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    میں نے بھی ذپ میں واضح کیا تھا کہ زمرہ جات یا پیغامات کو کسی ایج گروپ کے لیے مخصوص کرنے کے بارے میں تحقیق کی جا سکتی ہے لیکن یہ اسی وقت ٹھیک رہے گا اگر مناسب تعداد میں لوگ اس موضوع پر بات کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔
  14. نبیل

    اردو سیارہ شمولیت فارم

    اردو ٹیک ڈاٹ‌ نیٹ کے بلاگ اس وقت نہیں کھل رہے ہیں۔ کوئی سرور کا مسئلہ لگتا ہے۔
  15. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    برادرم، یہ آپ ہمیں شاعر ثابت کر رہے ہیں یا پھر دوا کا خریدار۔ :rollingonthefloor:
  16. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    قبلہ شاعروں سے ہی تو یہ انفیکشن لگی ہے۔ :)
  17. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    جب تک کوئی اور ناظم آ کر غیر ضروری پیغامات کو حذف نہیں کر دیتا، میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔
  18. نبیل

    ان کا آنا جانا دیکھو

    جی فاتح، مجھے بھی لگ رہا ہے کہ جراثیم کافی ہو گئے ہیں، ویکسینیشن کرانے کا سوچ رہا ہوں۔ :grin:
  19. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    معذرت، اسے میں نے ابھی دیکھا ہے۔ لگتا ہے کہ آپ نے ٹیمپلیٹ میں کچھ ردوبدل کیا ہے جس کی وجہ سے یہ well formed نہیں رہا ہے، یعنی کہ کوئی ٹیگ درست کلوز نہیں کیا گیا ہے۔ میرا مشورہ ہوگا کہ آپ دوبارہ سے ٹیمپلیٹ کو اپلوڈ کرلیں اور کوئی تبدیلی کرنی ہو تو پہلے تھوڑی ترمیم کرکے اسے ٹیسٹ کریں تاکہ خرابی کی...
  20. نبیل

    بلاگ اور راگ

    واہ واہ واہ۔۔ کیا لاجواب نکتہ نکال کر لائی ہیں تعبیر۔ اب سعود میاں دوہرے ہو کر بٹیاؤں کو وضاحتیں پیش کرتے رہیں گے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top