نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    بڑھاپا از ڈاکٹر یونس بٹ

    ہائیں۔۔۔:eek: ایج کم اور انکم والی باتیں آپ کے ذہن میں کیوں گردش کر رہی ہیں۔۔۔:rollingonthefloor:
  2. انیس الرحمن

    بڑھاپا از ڈاکٹر یونس بٹ

    اب تو میک اپ بھی ناکام ہوجاتا ہے بڑھاپا چھپانے میں۔۔ میک اپ بھی پناہ مانگتا ہے بوڑھیوں سے۔۔۔:D
  3. انیس الرحمن

    سفید ہی سفید

    اوکے۔ اگر سانپ ہوئے دو روسٹڈ سنیک آپ کے لیے لے آؤںگا۔ اور اگر نہیں ہوئے تو روسٹڈ نیولے لے آؤں گا۔۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    بڑھاپا از ڈاکٹر یونس بٹ

    مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    بڑھاپا از ڈاکٹر یونس بٹ

    شرط یہ ہوگی کہ بڑھیا امیر ہو اور اس کا ایک پیر قبر میں ہو۔ دوسرے پیر کے نیچے کیلے کا چھلکا آپ سے رکھوا دوں گا۔۔۔:D
  6. انیس الرحمن

    سفید ہی سفید

    شمشاد بھائی نے تو مجھے دعوت دے دی اپنے گاؤں آنے کی۔ اب میں خود چیک کروں گا کہ ان کے گاؤں میں سانپ ہیں کہ نہیں۔
  7. انیس الرحمن

    بڑھاپا از ڈاکٹر یونس بٹ

    پھر شادی کون کرے گا بوڑھیوں سے۔۔۔:D بٹ صاحب کا فلسفہ ہی غلط ہے۔۔
  8. انیس الرحمن

    ہمارا گاؤں

    سمجھ لیں بن گیا۔
  9. انیس الرحمن

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    طالبان۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  10. انیس الرحمن

    ہمارا گاؤں

    یہ آفر مجھے دیں۔ نہ پہنچا تو پیسے واپس۔۔:)
  11. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    پھر بھی حاضری تو روزانہ لگنی چاہیے۔
  12. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    لگتا ہے ملنگوں کی دل چسپی آج کل گائے بکروں میں ہے۔ وہیں پارٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔۔
  13. انیس الرحمن

    پیار اور بھروسہ

    شہزاد وحید بھائی کو تمنا یاد آرہی تھی۔۔۔:)
  14. انیس الرحمن

    پیار اور بھروسہ

    کوئی ایک مثال دے کر ثابت کریں۔ نہیں تو اپنے الفاظ واپس لیں۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    پیار اور بھروسہ

    جی بالکل گزر گئی۔ یہ رہی خبر۔
  16. انیس الرحمن

    پیار اور بھروسہ

    شہزاد وحید بھائی تمنا کو غور سے دیکھ لیں۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    پیار اور بھروسہ

    اداکارہ تمنا بھی بہت خونخوار تھی۔۔۔
  18. انیس الرحمن

    پیار اور بھروسہ

    افففف یہ خواتین اور لگائی بجھائی۔۔۔۔۔:D
  19. انیس الرحمن

    پیار اور بھروسہ

    آپ کتنا ہی سمجھائیں۔ ہم بجھنے نہیں دیں گے۔۔:D
  20. انیس الرحمن

    پیار اور بھروسہ

    سعود بھائی سے فہرست لیتا ہوں۔ بہت سے پردہ نشینوں کے نام آجائیں گے۔۔۔:rollingonthefloor:
Top