نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    خوشامد تعریف 1۔ بہت خوب، بہت اعلی اچھی، اچھا، بہترین 2۔ شہزادی، پری گڑیا 3۔ کمال ہو گیا عمدہ شیئرنگ 4۔...
  2. انیس الرحمن

    ایویں ہی کا اقتباس

    فلم تو دیکھی ہوگی آپ نے لگے رہو منا بھائی۔۔ اس میں کیسے ختم کرائی تھی۔۔۔:)
  3. انیس الرحمن

    ایویں ہی کا اقتباس

    ارے یار پڑوسی ہوں آپ کا۔ میرے کچھ حقوق ہیں آپ پر۔۔۔:rolleyes:
  4. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    لگتا ہے محترمہ تو خوشامدیوں میں گھر گئیں۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    ایویں ہی کا اقتباس

    یہ سکون کی گہری جھیل کہاں ہے؟ مجھے بھی پکنک منانے جانا ہے۔۔:D
  6. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    یہ پرانے دور کی حکایت ہے۔ نئے دور کی نیرنگ خیال بھائی سے سن لیں۔۔۔:D
  7. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    یہ کہانی ہے۔۔۔:D
  8. انیس الرحمن

    سفید ہی سفید

  9. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    نیلم کی خوشامد شروع۔۔۔:ROFLMAO:
  10. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    اپنے کام پر ایسا عبور حاصل کیا جائے جو آپ کے علاوہ دوسرا نہ کرسکے۔ پھر لوگ آپ کی خوشامد کریں گے۔۔۔:)
  11. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    ان کی طرح نہ ہوئیے گا۔ ورنہ سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کا کام کرنا پڑے گا۔۔۔:D
  12. انیس الرحمن

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ بالکل آپ پر گئی ہے خرم بھائی۔
  13. انیس الرحمن

    ڈبلن

    اور یہ دیکھیں۔۔ شروع میں ہی بلور کے ستائے لوگوں کے دل توڑ دیے۔۔۔:brokenheart2:
  14. انیس الرحمن

    ڈبلن

    قرۃالعین اعوان یہ دیکھیے۔ غیرمعیاری فوٹو گرافی کی ایک مثال۔۔ اگر یہی تصویر دس میٹر آگے جاکر جنوب مغرب کی سمت سے کھینچی جاتی تو کمال ہوتی۔۔۔:D
  15. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    ایسی صورتحال ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ میری طرح ذہین ہوں۔۔۔:D
  16. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    اور خوشامد پسند ہوتے ہیں۔۔ مورل: آج کے دور میں اگر آپ کو ترقی کرنی ہے تو اپنے باس کی خوشامد کریں۔۔۔:D
  17. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    بکرے کی کڑھائی پہ کپی دگنا مزا دیتی ہے۔
  18. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    پھر ایک ہزار ایکویں بار لینے میں کیا پریشانی بھلا؟؟؟:rolleyes:
  19. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    اس سے پہلے کبھی لیا ہے یہ مزا؟؟؟
  20. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ایسا مزہ دے گی کہ آپ بلیک لیبل کو بھول جائیں گے۔۔:D
Top