الیکٹرانکس کی جدید ٹیکنالوجی ہے۔
اس کا ماہر پورا کا پورا گھی میں ہوتا ہے۔ میں نے تو صرف پیر کی انگلیاں ہی ڈالی ہیں۔
میری ناقص معلومات کے مطابق آئندہ آنے والے وقتوں میں اسلحہ سازی کی صنعت اسی پر بیس کرے گی۔ محمد امین بھائی تفصیل بتا سکتے ہیں۔۔
اگر یہ سنجیدہ موضوع ہے تو آپ ثابت کر کے بتائیں۔
میں اسے دلائل کے ساتھ غیرسنجیدہ ثابت کردوں گا۔
پاکستانی بھائی ہینگ سے کچھ یاد آرہا ہے مجھے۔۔:bighug: :drink1:
میں نے کسی دھاگے میں ایک گوری میم کا سنا تھا۔ اس دفعہ انکار نہ کیجیے گا۔ تو جناب ہماری طرف سے آپ کو پیشگی مبارکباد۔۔:rolleyes:
ابھی دھاگہ کھولتا ہوں مبارکباد: عاطف بھائی کو شادی مبارک۔۔۔:ROFLMAO: