حسیب بھائی 350 سے 400 کی جوڑی ہے۔ میں نے 6 مہینے پہلے 315 کی لی تھی۔
Camelion کا اوریجنل چارجر 800 سے 1000 تک کا ملے گا۔ ہاں ویسے لوکل چارجر 300 کا بھی مل جائے گا۔ میں نے 800 کا لیا تھا۔
آپ "Camelion Always Ready" لینا۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ یہ پہلے سے چارج ہوتے ہیں۔ اور آپ انہیں ایک دفعہ چارج...