میاں جی، پراپیگنڈا مہم ایسے ہی چلتی ہے۔ خان صاحب نے جو ذاتی تجربہ شئیر کیا ہے وہ بالکل درست ہے۔ میں 1988 میں پہلی بار مری گیا تھا، اس وقت بھی مری میں اشئیا کی قیمتیں باقی پاکستان سے زائد تھیں۔ اس کے بعد جب بھی مری یا کسی اور سیاحتی مقام (خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں) پر جانا ہوا تو یہی تجربہ رہا...