پنجاب میں رنگ کاٹ، میٹھا سوڈا وغیرہ ڈال کر گڑ کا رنگ صاف کیا جاتا ہے اور روہ (گنے کا رس) کو زیادہ دیر تک پکنے نہیں دیا جاتا۔ روہ کے ٹھوس شکل میں آنے کے عمل کے دوران جھاگ اور دیگر کثافتوں کو چھلنے سے صاف کرنے میں اگر کوتاہی ہو جائے یا روہ زیادہ پک جائے تو گڑ کا رنگ پیلا سا نہیں رہتا۔
کے پی کے...