میرے مطابق یہاں بات قابلیت کی نہیں، خارجہ پالیسی کی سمت کی تھی۔ خارجہ پالیسی ہمیشہ سے اسٹیبلیشمنٹ کے کنٹرول میں رہی ہے اور وزیر خارجہ ہو یا نا ہو، پالیسی اسٹیبلیشمنٹ کی ہی چلنی ہے، ایسے میں جب سول حکومت اس کی سمت کا تعین کرنے پر قادر ہی نا ہو تو وزیر خارجہ رکھنے کی ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے۔...