نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    آداب، آداب۔۔۔۔۔ پر کہاں ’بے دریغ‘ اور کہاں ’کمیاں‘ :thinking: :cool2:
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کے نا ماننے سے حقیقیت بدل تو نا جائے گی۔ بالکل جی انھوں نے لگاتار 48 گھنٹے سے ریاستی مفادات کو داؤ پر لگا دینے والے بیان کے بارے میں پھپھسی سے کانفرنس کرنا تھی، اس لیے کسی کو بلایا تک نہیں۔ بہت زیادتی کی ہے، ملکی وقار کا تو بیڑا ہی غرق کر کے رکھ دیا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی آ۔۔۔ اصل تو 1951 ہی ہے، جب جنرل اکبر نے لیاقت علی خان کو یہ کہہ کر غداری کا پروانہ عطا کیا کہ یہ انڈیا کے بارے میں نرم رویہ رکھتا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے تو لڑکی کے بھائی سزا دینے میں شہرت رکھتے ہیں لیکن اس خبر پر تو جزا بنتی ہے۔ :tongueout:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عباس بھائی، روزنامہ جنگ کی پٹواریت کوئی مہینہ بھر پہلے ہی مالی مسائل اور آلات ضرب و حرب کے خوف سے خلائی مخلوق کے ہاتھوں فنا ہو چکی ہے۔ جس ملک میں نجی چینل تو ایک طرف، سرکاری ٹی وی بھی ’وزیر اعظم‘ کی پریس کانفرنس دکھانے میں ہچکچائے اور لائیو کوریج نا دے سکے، وہاں ذمہ داری کس کی ہے کا تعین کرنا...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں مارشل لا کی حقیقت یہ ہے کہ 1958 سے اب تک اٹھایا ہی نہیں گیا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معذرت چاہوں گا یہ بالکل مس لیڈنگ نہیں ہے۔ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کب ہوا تھا ؟ پاکستان میں دہشت گردوں کے کیسز (وہ بھی سول حکومت کی منظوری کے ساتھ) کے علاوہ تمام کیس سول ادارے ہی چلاتے ہیں، اس میں کچھ انہونا نہیں۔ 4 دن پہلے بھی جہاز آیا تھا اور اسلام آباد ائیر پورٹ پر چار پانچ گھنٹے گزار کر واپس...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او نہیں پائین یہ سوال مناسب نہیں ہے۔۔۔۔ آپ کو کیا پتہ کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پورا سال میں جتنا کماتا ہے وہ نور خان ائیر بیس نے ایک دن میں کما کر دکھا دیا ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب مینگو مین ہیں ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    'لگتا ہے منصوبہ ساز بہت بے تاب ہیں‘ پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نام نہاد غداروں کی فہرست میں تازہ اضافہ ہیں اور ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ نواز شریف کو 'انڈیا نوازی' اور 'مودی کے یار' جیسے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹوئٹر پر اسی عنوان سے ایک ٹرینڈ چل رہا ہے اور اسے چلا کون رہا...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ربط He continued: “Militant organisations are active. Call them non-state actors, should we allow them to cross the border and kill 150 people in Mumbai? Explain it to me. Why can’t we complete the trial?” — a reference to the Mumbai attacks-related trials which have stalled in a Rawalpindi...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یہاں میں لفظ ’مخالف‘ کی تھوڑی سی وضاحت کرنا چاہوں گا۔ ہر وہ تنظیم، پارٹی، جماعت قابل تکریم ہے جو عوام کے کسے بھی صیغے کی نمائندہ ہو (چاہے وہ میرے پیمانے سے کسی غلط نظریہ پر ہی کیوں نا ہو) ۔ مخالفت ان کے سیاسی نظریات یا طرزِ سیاست سے ہوتی ہے۔ تو آپ کا جملہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔ تحریک انصاف...
Top