کل ہی ایک واپڈیائی معتبر سے اس پر گفتگو ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ تین پاور سٹیشنز سے سپلائی بند ہے، دو سے تین دن لگیں گے پھر معمول پر آ جائے گی۔ جبکہ کچھ سیاسی احباب اُس سرکلر ڈیبٹ کی واپسی کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہوئے ادا کیا تھا اور اب جاتے جاتے اُسی ہندسے...