نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    واہ کینٹ کے ویلفئیر کلب میں ماہ رمضان میں ناک آؤٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ ہوتا تھا، اس میں دو تین بار شرکت کا موقع ملا۔ایک بار پنڈی کی ایک ٹیم سے مقابلہ ہوا تو اس میں سعید انور بھی شامل تھے۔ گو اس وقت قومی سطح پر مشہور نہیں تھے لیکن ٹورنامنٹ میں ان کی دھاک تھی۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تین سیاسی پارٹیاں ایک ہی انتخابی نشان مانگ رہی ہیں، الیکشن کمیشن کے لیے میرٹ پر فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سمجھ تے گئے ہوسو
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سینیٹ الیکشن میں ضرورت کے تحت عمران خان سے ملے تھے، ضرورت پڑی تو عام انتخابات میں بھی مل سکتے ہیں۔ آصف زرداری
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    تبھی میں کہوں، خاتون اتنی مہربان کیسے ہو گئیں:tongueout:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    فیصلابادی جگتاں توں بغیر رہ نہیں سکدے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا آپ کا مطلب ہے کہ اس آئی ڈی کو چلانے والا ’کپل‘ ہے؟ یہ چوّنی، اٹھنی وغیرہ مونث نہیں ہوتی تھیں ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہتھوڑے کی سپورٹ بھی موجود ہے۔ :eek:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ اقتباسات

    اشفاق احمد کہتے ہیں، میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے، میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں، عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے، میری یہ بات سننی تھی کہ انہوں نے جواب میں مجھے...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او جناب خواجہ صاحب وہ جو تصاویر ہم سب نے دیکھیں تھیں، جن میں چند پولیس جوان اور ایک آدھ افسر لمے پائے ہوئے دکھتے تھے اور کچھ ماسک زدہ مزدور ان کے اردگرد ڈنڈوں کے ساتھ مختلف پوزیشنز میں نظر آ رہے تھے، وہ دراصل ان پولس والوں کی یونیفارم سے مٹی جھاڑ رہے تھے۔ آپ ناجانے کیا سمجھتے رہے ہیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    سوشل میڈیا پر اس معاملے کو لیکر ایک بحث چل نکلی ہے۔ دیکھیے یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ یہ ٹویٹ اور اس پر دیا گیا ردعمل دلچسپی سے خالی نہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویکھیا فیر۔۔۔۔ امریکی اس کام میں ہم سے پورے ستر سال پیچھے ہیں۔ ہم نے یہ کام پاکستان بنتے ہی شروع کر دیا تھا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھر حسب معمول۔۔۔۔۔۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    خان صاحب صرف اپنے آپ کو میدان سیاست کا مکمل فرشتہ کھلاڑی اور باقیوں کو مکمل شیطان سمجھنے سے تھوڑا بہت پرہیز فرمائیں۔ نیز ایمپائیروں کی انگلیوں وغیرہ سے مدد لینے کی بجائے ووٹروں کی اکثریت کے انگوٹھوں کو اپنے سیاسی اعمال و افعال کا گرویدہ کریں اور پھر شوق سے وزارت وغیرہ لیں اسی کہیڑا ٹھاکنے آں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    بابا کوڈا سڑی ہوئی پوسٹس کی سپر لیٹو ڈگری ٹائپ ہے۔ ویسے انصافینز کا ایف بی پر پسندیدہ صفحہ ہے،اس کی پوسٹس وغیرہ پڑھ کر تھوڑا ریلیکس ہو جاتے ہیں۔ مجھے بھی وہ صفحہ پسند ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    لولز۔۔۔۔ پھر ایک مشورہ ہے۔۔۔۔ وہ ایک محفلین ہوتی تھیں زرقا مفتی نام کی، انھیں کسی طرح واپس بلا لائیں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    ہے شاوا شے۔۔۔ آج آپ اس پراپیگنڈے کا توڑ کر ہی دیں تاکہ باقی غموں کی طرف بھی دھیان کیا جا سکے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    بقول تحریک سوشل میڈیا پر ہی تو خان صاحب کی حکومت ہے اور آپ کو کوئی ہم خیال نہیں ٹکر رہا۔ حیرت ہے پنجابی والی 'منگ' سمجھتے ہیں ؟
Top