عزیزہ نیلم ! بھئی، اپنا تو ایک طریقہ کہہ لیجئے، عادت کہہ لیجئے بنی ہوئی ہے، اور اس میں سب گھر والے (میں، میری بیوی، بچے اور اب ان کے بچے) شامل ہیں۔
جب سرکاری گھر میں رہتے تھے تب بھی اور اب اپنی جھونپڑی بنا لی ہے تب بھی۔ برامدے میں دو تین ہنڈیاں ٹنگی ہیں مہینے دو مہینے بعد ان کو اناج سے بھر...