بہت شکریہ محمد اسامہ سَرسَری صاحب ۔۔۔
میرے پاس تو یہ ڈکشنری ٹھیک چل رہی ہے۔
آپ کو دل کی بات بتاؤں! قوافی جمع کرنے یا نہ کرنے کی ترجیحات اپنی اپنی ہیں۔ ان سے آپ کو مضامین سوجھ سکتے ہیں، باقی کے عناصر تو آپ خود بہم پہنچائیں گے نا! میں قوافی کی فہرست بندی نہیں کرتا، فکری رو میں جو سوجھ گیا سو...