نتائج تلاش

  1. نبیل

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    شکریہ فرخ، نوشی گیلانی کا بلاگ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اور یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوئی کہ وہ بھی اردو پریس کا استعمال کر رہی ہیں۔ :grin: کیا سخنور ڈاٹ نیٹ پر کوئی اور بلاگ بھی موجود ہیں؟ نوشی گیلانی کا بلاگ اس اعتبار سے بھی نیک فال ثابت ہو سکتا ہے کہ اس طرح دوسرے معروف شعرا اور اہل قلم حضرات کو بھی...
  2. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    نہیں اب تم نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے تو بتاؤ کہ ابتدائی اسلامی نظام کیا چیز ہوتی ہے، اور یہ اسلام کو زندہ کرنے والی بحث کیا ہے؟ کیا تمہارے خیال میں اسلام مردہ ہو گیا ہے جو اسے زندہ کرنے کی ضرورت پیش آ رہی ہے؟
  3. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    آج کل تمہیں کوئی نیا نظام نافذ کرنے کی کچھ زیادہ ہی فکر نہیں کھائے جا رہی؟ وینس پراجیکٹ‌ والا تھریڈ اس مقصد کے لیے کیا کافی نہیں تھا؟
  4. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    جی زینب بہن، آپ کے سٹائل کا کچھ مجھے بھی علم ہو گیا ہے۔۔ :grin:
  5. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہا ہا ہا۔۔ واقعی، کیا کیا باتیں سننی پڑتی تھیں مجھے ان بکروں کی وجہ سے۔۔ :) اچھا ہی ہوا جو قربان ہو گئے۔۔ :grin:
  6. نبیل

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    جیتی رہیں جویریہ بہن، جی اور یہ تک بندیاں تو کچھ خاص مواقع پر کی جاتی ہیں :)
  7. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    جہانزیب، میں نے انگریزی پوسٹس میں اردو ایڈیٹر ہٹانے کا طریقہ معلوم کر لیا ہے۔ میں اس کے بارے میں جلد ہی تفصیل سے لکھوں گا۔
  8. نبیل

    لائبریری ایوارڈز

    میں آج ایوارڈ گرافکس کو ایوارڈ سسٹم میں شامل کرنے میں مصروف رہا ہوں اور یہاں معلوم ہوا کہ ہم گانجہ پی رہے تھے۔ :rollingonthefloor: میری جانب سے بھی سب کو ماہ اردو لائبریری کی تکمیل پر مبارک قبول ہو۔ اب میں ایک لائبریری ٹیم یوزر گروپ تشکیل دے دوں گا اور پہلے کی طرح لائبریری سیکشن میں صرف...
  9. نبیل

    انک سکیپ، ژارا اور نستعلیق

    رضوی، پہلے اس امیج کو کسی امیج ہوسٹنگ جیسے کہ photobucket.com وغیرہ پر اپلوڈ کریں اور پھر اس کا ربط یہاں فراہم کریں۔
  10. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    جہانزیب، اس سوال کے جواب کا کچھ انتظار کر لو۔ میں فی الحال ڈیفالٹ تھیم کو ہی بائی لنگوئل بنانا چاہ رہا ہوں۔ میں بھی یہی چاہ رہا ہوں کہ انگریزی مراسلات پر اردو ایڈیٹر ڈسپلے نہ ہو۔ میں اس کا کوئی حل نکالنے کی کوشش کرتا ہوں۔ فی الحال میں ضروری پلگ انز کو اکٹھا کرکے ڈیفالٹ انسٹالیشن میں شامل کر رہا ہوں۔
  11. نبیل

    WP Grin میں اضافی سمائلیز کیسے دکھاتے ہیں؟

    شکریہ ماوراء، لیکن اس پلگ ان میں اضافی سمائلی دکھانے کے لیے اس کے آپشن فارم میں سمائلی شامل کرنا ضروری ہیں۔ کیا آپ نے خود سے یہ تمام سیٹنگز شامل کی تھیں؟
  12. نبیل

    WP Grin میں اضافی سمائلیز کیسے دکھاتے ہیں؟

    السلام علیکم، میں اردو پریس کی تیاری کے سلسلے میں مختلف پلگ انز کو ورڈپریس کی ڈیفالٹ انسٹالیشن میں شامل کر رہا ہوں جن میں Wp Grins بھی شامل ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ WP Grins میں اضافی سمائلیز کیسے شامل کی جاتی ہیں۔ کئی دوستوں کے بلاگ پر کمنٹ باکس میں کافی سمائلیز نظر آتی ہیں۔ انہیں معلوم ہوگا کہ...
  13. نبیل

    شرکاء کا تعارف

    ابن سعید، مجھے ہیروکو گارڈن کی ای میل تو موصول ہو گئی ہے لیکن اس ای میل میں موجود ربط کام نہیں کر رہا ہے۔
  14. نبیل

    گوگل ہیک

    میں نے ابھی نوٹ کیا تھا کہ گوگل کو کچھ ہو گیا ہے۔
  15. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    وہ تو ہمیں پتا لگ ہی جائے گا کہ کون ہے گھر کا بھیدی۔۔
  16. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اور گھر کے بھیدی کو کیا کہا جاتا ہے؟
  17. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    کوئی گل کھلا رہا ہے اور کوئی پول کھول رہا ہے، کیا خیال ہے فہیم؟ ;)
  18. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    مرضی؟ زبردستی؟ شمشاد بھائی، کچھ سمجھ نہیں آ رہی آپ کی باتوں کی۔ :confused:
  19. نبیل

    اسپیشل اردو بلاگز کی فرمائش!

    عارف، بلاگ کی فرمائش تم کس سے کر رہے ہو؟ بلاگ تو لوگ اپنی مرضی سے اور اپنی پسند کے موضوع پر بناتے ہیں۔ اگر تمہارے خیال میں کسی موضوع پر بلاگ بننا چاہیےتو تمہیں خود ایسا بلاگ سیٹ اپ کر لینا چاہیے۔
  20. نبیل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    شمشاد بھائی، یہ کوئی موڈ نہیں بلکہ فورم کی بلٹ ان فیچر ہے۔ اور میں نے غصے میں نہیں ہٹایا۔ اس کا ہٹا دینا ہی بہتر تھا۔
Top