نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ناشتہ ہو تو حلوہ پوری کا ہو، ورنہ نہ ہو۔ ویسے اگر دو بندوں نے مل کر ایک پوری کھا لی، تو کیا کہیں گے کہ۔۔۔۔ ہر ایک نے پوری کھائی یا آدھی پوری؟
  2. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اسی بابت اپنی لڑی بھی یہیں کہیں پڑی ہو گی۔
  3. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    حامد میر کے تکیے کا ذکر کیوں!!!
  4. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب یہ الیکٹرون واپس جانے کے نہیں۔ ان کو اسی حالت میں او ایل ایکس پہ سیل کر دیں۔
  5. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وقفہ کوئی ایسا ویسا۔ کرائیوجینگ چیمبر والا حال سمجھیں۔
  6. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ تو ماہرِ میزانیات بھی نکلیں۔
  7. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یا سانپ سیڑھی والی گیم کی طرح 98 پہ جا کے سَپ لڑ جاوے۔
  8. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کچھ ذکر (بنک) بیلنس کا بھی تھا تو سہی
  9. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
  10. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    انرجی لیول زیادہ ہائی ہو گیا تو کامپٹن ایفیکٹ نہ ہو جاوے، یعنی الیکٹران آؤٹر شیل وغیرہ
  11. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    فاسٹنگ کوئی ہم سے سیکھے
  12. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پہلی نظر میں "میزبانی" دکھائی دیا۔
  13. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور ہمیں آپ کی حیرانی پہ حیرانی ہے۔ یعنی حیرانی کا مربع (مربہ نہیں)!!
  14. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور اس سے بھی پہلے پندرہ گہری سانسیں لیجئے۔
  15. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمیں بھی لکھتے ہوئے تامل اور حیرانی ہوئی۔ شاید انسانی تاریخ میں پہلی بار اس برینڈ کے نام کو اردوایا گیا ہے۔
  16. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی جی، کھاڈی کے بعد ثنا سفینہ، ماریہ بی وغیرہ کی سیل ڈھونڈتی ہو گی۔
  17. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دو چار مجرب موضوعات اسی لڑی میں چھیڑنے کی دیر ہے، اس کے بعد عمر کی فکر سے ہی آزاد ہو جائیں گی۔
  18. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کام چوروں کی بھی۔
  19. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ابھی تو وہ "گل صفت اسم کی حامل مسماۃ" کے اردوئی صدمے سے باہر نہیں آئی ہوں گی، کہ آپ لشکرِ فارسی لے کر آ گئے
  20. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ منزل ہے یا کھاڈی پہ سیل لگی ہے۔۔۔ جو بلائے ہی جا رہی ہے، رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
Top