نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ تو اسلحہ ہائے قدیم ہوئے زمانہ بیت چکا۔ جدید تریا چلتر تو کچھ یوں ہو سکتے ہیں۔ غمزہ النساء شاپنگ التحسین عشوۃ الغزال ادائے تسنیم وغیرہ
  2. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    حکم ہی کیوں!!!! پان،اینٹ یا چڑیا کا کیا قصور؟
  3. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک کاہلی پلاؤ بھی ہوتا ہے شاید۔
  4. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہر دو میں سے ایک
  5. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو روفی بھائی بھی چمچ سے سر پھوڑنے کو ہی کہہ رہے ہیں۔ بقول شاعر جاکے کہسار سے سرمارو کہ آواز تو ہو خستہ دِیواروں سے ماتھا نہیں پھوڑا کرتے
  6. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نیشنل ڈیٹابیس ہمیں دیکھ رہی ہے، نہ کہ ہم اس کو۔
  7. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ارے بھئی اردو محفل ہے۔ یہاں پائے کھانا نہیں، قدم خوری کرنا مستعمل ہے۔
  8. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دونوں میں سرِ مو سا فرق ہے بس۔
  9. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہ صرف سنا ہے، بلکہ ایک بندے کو دعویٰ کرتے بھی دیکھا کہ "سب تارے میرے ہیں".
  10. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن فلموں سے تو یہی سیکھا ہے کہ سر پر لگی چوٹ کے بعد بھولے سبق تبھی یاد آتے ہیں، جب پھر سے سر پر چوٹ لگ جاوے۔
  11. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چلیں انہی کو رہنے دیا۔۔ ڈراما ٹالوجسٹ
  12. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا ہوا کہ ڈس کلیمر دے دیا۔
  13. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خشکی کم کرنے کے لئے اینٹی ڈینڈرف کا استعمال مجرب ہے۔
  14. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اصل لقمے چار تھے، لیکن دو آرزو میں بَٹ گئے، دو انتظار میں۔
  15. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاید فروا (صاحبہ) کی بابت شعر کہا ہو گا، جو امتدادِ زمانہ و زنانہ فردا میں بدل گیا۔
  16. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جملہ ہائے برانگیختہ برقیہ جات جہاں ہیں جیسے ہیں کی بنیاد پر دستیاب برائے فروخت۔ ایک کے ساتھ ایک فری۔ وغیرہ برائے رابطۂ بے ربط۔۔۔۔
  17. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چلیں شکر ہے کہ لاٹھی بچ گئی۔ امید ہے کہ اب بھینس پہ بھی حقِ ملکیت جتا کے بین بجانے میں آسانی رہے گی۔
  18. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پوری کو لقمہُ تر سمجھ لیا جاوے تو آدھے نوالے میں بھی ممکن ہے۔
  19. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    منتظرِ فردا است، وغیرہ
Top