زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
وہ موتی تو عمر بڑھانے کے واسطے محفوظ کر چھوڑے تھے
یاز
Post #2,539
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
زبان چلانا بھی اس سوال کے دائرہ کار میں آئے گا کیا؟
یاز
Post #2,537
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
یا پبلشر کو محکمہ زراعت لے گیا۔
یاز
Post #2,531
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
کرامات کرو ہیں بھائی۔۔۔ اور کیا کرت ہیں۔
یاز
Post #2,520
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ایاز کا "الف" دیکھ کے مسرت ہوئی، ورنہ محمود کے باجو میں کھڑا ہونا پڑتا۔
یاز
Post #2,518
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اور اگر ناولٹ ہوا تو پھر "نائب قاصد" چلے گا کیا؟
یاز
Post #2,512
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
پہلے تو عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپ سکتے تھے۔ صد شکر کہ اب ناول بھی اسی صف میں شامل ہونے لگے۔
یاز
Post #2,510
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
یہ خدشہ ہے تو کسی پرانی لڑی کا "انکاؤنٹر" کروا لیں۔
یاز
Post #2,505
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ادلے کا بدلہ تو سنا تھا، یہ مراسلے کا بدلہ کب سے ہونے لگا۔ ویسے "مراسلے کا بدلہ" کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔
یاز
Post #2,502
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اصل میں ڈر رہتا ہے کہ ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
یاز
Post #2,501
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
تباہی کی خیر ہے، بس واہی تباہی سے پرہیز رہنا چاہئے
یاز
Post #2,498
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ہمیں تو رقصِ بسمل کا گماں ہے۔
یاز
Post #2,493
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
تضادات ہیں زمانے کے
یاز
Post #2,491
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
دیکھئے گا کہیں یہ نورا کِشتی نہ ہو۔
یاز
Post #2,485
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اتنا اثر تو شیخ کی صحبت کا ہے امیںؔ ہاتھوں میں جام لب پہ ہوں توبہ لئے ہوئے
یاز
Post #2,482
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
یہ کونسے رئیس ہیں جن کی رئیسانی نے یہ فرمایا ہے۔
یاز
Post #2,479
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
پھینکیے کیوں مئے ناقص ساقی شیخ صاحب کی ضیافت ہی سہی
یاز
Post #2,477
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
وہ "گیا گزرا" وقت کی بابت فرمایا گیا ہے۔
یاز
Post #2,475
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب
یاز
Post #2,473
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
کیا خوب راہ دکھائی ہے بھائی۔ آج ہی موتی بازار جاتا ہوں۔ ساتھ ہی فوڈ پانڈا پہ موتی چور کے لڈو آرڈر کرتا ہوں۔
یاز
Post #2,472
مئی 21، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top