نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شکر کریں کہ ریٹنگ دینے کے دس بیس روپے نہیں مانگ لیتا۔ ورنہ ہو جانا تھا کنگال۔۔ یا آپ نے بیلنس سے یا محفلان نے ریٹنگ سے۔
  2. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یوں بھی آجکل ماہِ تمام کے ایام ہیں تو کام تمام بمعہ حجتِ تمام
  3. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ یہ مراسلہ میں نے کیا ہے۔
  4. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پالا لگنا بھی ایک فعل ہے، جو ہر سال ایک خاص سیزن میں رو بہ عمل ہوتا ہے۔
  5. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور اگر خزاں میں بارش ہو جائے تو؟
  6. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ری نیم ریکوئسٹ بھیجتا ہوں ابھی۔
  7. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دریں چہ شک وغیرہ
  8. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    (یہ) بات تو آپ نے واقعی عقلمندی کی کر دی ہے۔
  9. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ کہاوت ٹریفک اشارے کی بابت تھی۔ ویسے امیدوں پہ پانی پھیرنے سے امیدیں دھل کے نویں نکور ہو جاتی ہیں کیا؟
  10. یاز

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    نجانے کیا چکر ہے کہ ٹیگ کرنے کے زیادہ تر نوٹیفیکیشن ہمیں بھی وصول نہیں ہو پا رہے۔ ماضی والوں کے علاوہ "اس جنم" میں بھی۔ شاید کچھ شعاعوں کا چکر ہو۔
  11. یاز

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    اس کے ساتھ ہی اس تصویری لڑی کا اختتام ہوتا ہے۔
  12. یاز

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    واپسی پہ اچانک بارش شروع ہوئی اور ختم ہونے پہ دھوپ اور قوسِ قزح دکھائی دیئے۔
  13. یاز

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    چکدرہ انٹرچینج سے کچھ پہلے (یعنی مینگورہ سائیڈ)
  14. یاز

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    اور پھر واپسی کا سفر شروع۔ یہ رہا مینگورہ کامشہور برج ال سوات ہوٹیل، جو یہاں کی "سکائی سکریپر" ہے۔ یہ فضاگھٹ پارک کے عین سامنے ہے۔
Top