ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

یاز

محفلین
زبردست تصاویر ہیں۔ بوجوہ پاکستان میں سیر کا مزید ارادہ بالکل ترک کر دیا تھا لیکن آپ کی تصاویر سے پھر کچھ تحریک ہو رہی ہے
تحریک کو متحرک رکھیں جناب۔ ہم کوشش کرتے ہیں اس کو دو چند کرنے کی۔
خیریت رہی تو ابھی دیوسائی و ہنزہ کی سفری لڑی بھی آئے گی انشاء اللہ ۔ اس میں تمام تصاویر ڈی ایس ایل آر سے ہیں۔
 

یاز

محفلین
مالم جبہ ٹاپ سے مزید
IMG-2654.jpg
 

یاز

محفلین
اور پھر واپسی کا سفر شروع۔
یہ رہا مینگورہ کامشہور برج ال سوات ہوٹیل، جو یہاں کی "سکائی سکریپر" ہے۔ یہ فضاگھٹ پارک کے عین سامنے ہے۔
IMG-2696.jpg
 

زیک

مسافر
ہمارے پاس D5300 ہے۔ لینز سادہ سے ہی ہیں، یعنی 55-18 اور 50mm 1.8G
اس لڑی کی تمام تصاویر آئی فون 14 سے بنائی گئی تھیں۔
فون سے تصاویر اب کافی اچھی آتی ہیں جب زوم نہ کرنا پڑے۔ لڑی کو فون کی بجائے ڈیسکٹاپ پر دیکھوں گا۔
 

زیک

مسافر
سال گزشتہ میں کیا گیا یہ سفر بس یوں سمجھیں کہ ایک پاگل پن کا نتیجہ تھا۔
ایک دن راولپنڈی سے نکلے اور مستوج جا پہنچے۔ یہ لگ بھگ تیرہ گھنٹے کی کمر توڑ ڈرائیو تھی جس کا نصف سے زائد بدترین سڑک یا کچے راستے پہ طے ہوا۔اسی دوران ققلشٹ میڈوز کی زیارت بھی کی، جو اس سفر کا اصل مقصد تھا۔
دوسرے دن مستوج سے واپس مینگورہ آ گئے۔ تقریباََ گیارہ گھنٹے کی ڈرائیو۔
تیسرے دن مینگورہ سے مالم جبہ، مالم جبہ کی سیر اور گھر واپس۔
مستوج جانے کے لئے پہلے کرنل شیر خان انٹرچینج تک پشاور موٹروے ، وہاں سے چکدرہ تک براستہ سوات موٹروے، پھر براستہ تیمگرہ، دیر، لواری ٹنل، چترال، بونی سے ہوتے ہوئے مستوج پہنچا جاتا ہے۔
اس نقشے میں گوگل چاچو کچھ راستہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Mastuj00.jpg
یہ سفر اکیلے طے کیا؟ فیملی کے ساتھ؟ دوستوں کے ساتھ؟
 
Top