اصل میں ٹرومین بھائی نے توجہ نہیں دی، یا انہیں یاد نہیں رہا۔ ہمارے برابر والی میز پر چند لوگ آکر بیٹھ گئے تھے، ان میں سے ایک صاحب سگریٹ پینے لگے۔سگریٹ کا دھواں ناک اور حلق کو چھیلتا رہا، کچھ دیر تو یہ بندہ جھیلتا رہا، جب درد حد سے بڑھا تو ان صاحب سے عرض کیا کہ سگریٹ بجھادیں، انہوں نے جھینپ کر...