نتائج تلاش

  1. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    کیا آپ کو کھانے پینے پہننے اوڑھنے گھر میں رہنے، دوا وغیرہ کی سہولیات نہیں ملتیں؟؟؟
  2. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    وہ کیوں دکھائیں، آپ دکھا دیں۔۔۔ ویسے بھی ہم نے خواتین اور شریعت کا موضوع تو چھیڑا ہی نہیں۔۔۔ ابھی تو خواتین اور عفت اور ان کی حفاظت کی بات چل رہی ہے۔۔۔ چلیں مرد درندے ہی سہی اور خلافِ شریعت ہی سہی۔۔۔ ہم بھی تو خواتین کو ان درندوں سے محفوظ رکھنے کا ذکر کررہے ہیں، یا یہ کہہ رہے ہیں کہ خواتین ان...
  3. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ ملکی حالا ت سے اتنی باخبر لگتی ہیں، کیا عام شہری حکومت بدل سکتا ہے یا اس کی کوئی ایک پالیسی ہی تبدیل کرسکتا ہے؟؟؟ کوئی اسلامی تحریک ملک کو یا نظام کو بدلنے کے لیے نہیں چل رہی ہے۔۔۔ ہر وقت اسباب پر نظر نہیں رکھنی چاہیے کہ حکومت فلاں کام کردے تو ہوجائے گا۔۔۔ جہاں ناخن تدبیر گھس جائیں اور...
  4. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اتنی دیر سے ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں!!!
  5. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ہم خواتین کا مجبوری میں ملازمت کرنے کا کہہ رہے ہیں۔۔۔ حکومت کا رونا رونے سے کچھ نہیں ہوگا۔۔۔ ہم خود صحیح رہیں، ہمارے ذمہ بس اتنا ہے!!!
  6. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    تقریباً سب ہی گھر والے کمارہے ہیں پھر بھی کمائی پوری نہیں ہورہی۔۔۔ بڑے تعجب کی بات ہے!!!
  7. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    شریعت کا پاپابند بنانے کی ذمہ داری کسی کی نہیں۔۔۔ شریعت بتانے کی ذمہ داری ہوسکتی ہے۔۔۔ ہم یہاں کیا خلاف شریعت باتیں بتا رہے ہیں؟؟؟
  8. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اچھا اگر عورت کی مدد کرنے کے باوجود بھی گھر کی آمدنی نہ بڑھے تو کیا کیا جائے؟؟؟ آپ جو شریعت شریعت کررہی ہیں کیا اسی شریعت کے قرآن میں اللہ تعالیٰ نہیں فرماتے: وما من دابة في الأرض إلا على الله رزقها زمین پر کوئی جاندار ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمہ نہ ہو۔ اس آیت کا کیا مطلب ہے؟؟؟ کیا آپ...
  9. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    خیر حقیقت تو یہ ہے کہ اگر ان شعبوں میں خواتین نہ بھی ہوں تو بھی معاشرہ چلتا رہے گا۔۔۔ کیا اس سے پہلے معاشرہ نہیں چل رہا تھا؟؟؟ یہ بات تو برسبیل تذکرہ آگئی، اس کا یہ مطلب نہیں کہ خواتین یہ کام نہ کریں، یہ بھی کریں اور بھی بہت کچھ ہے کرنے کو، وہ بھی کریں۔۔۔ لیکن جو کام ان سے منسوب کیے جاتے ہیں ان...
  10. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    کیا آپ نے اس فورم پر ہمارا سارا لکھا پڑھ لیا؟؟؟ اگر نہیں، تو یہ لکھنے پر آپ کا معذرت کرنا تو بنتا ہے!!!
  11. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ آپ کا خودساختہ مفروضہ ہے۔۔۔ غلط کام مرد کرے یا عورت اسے غلط کب نہیں کہا گیا؟؟؟
  12. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    مجبوری کا رونا یہاں کوئی نہیں رو رہا ہے، سب عورت کو گھر سے باہر نکالنے کی بات کررہے ہیں۔۔۔ مجبوری کے حالات بالکل مختلف ہوتے ہیں، تب عورت مجبوری میں کمانے نکلتی ہے اور جب مجبوری رفع ہوجاتی ہے تو واپس اپنے آشیانے میں آکر قرار پکڑلیتی ہے!!!
  13. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    پاگل کیوں ہوتے البتہ ہڈحرام ضرور ہیں، خود کوئی کام کاج نہیں کرتے، بس پڑے چارپائی توڑتے رہتے ہیں، ان کے منہ کو عورت کی کمائی لگ گئی ہے۔ اس کی ذمہ دار خود عورت ہے۔ جب وہ کمانے لگے گی تو مرد یہی کہے خدا دے کھانے کو بھاڑ میں جاؤں کمانے کو!!!
  14. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    کیا یہ فرد واحد کے کرنے کا کام ہے؟؟؟
  15. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ہاں تو ہے کون کہتا ہے کہ انہیں یہ حق حاصل نہیں ہے؟؟؟ لیکن خواتین کو چاہیے کہ وہ بھی اپنی صنف کے مطابق تعلیم حاصل کریں۔۔۔ ہمارے یہاں لڑکیاں شوق میں سِول انجینئرنگ پڑھ تو لیتی ہیں لیکن سائٹ پر جاکر بارش میں بھیگنا، دھوپ، لُو، مکھی مچھر، راتوں کو خیموں میں رہنا اس سے سب گھبراتی ہیں۔۔۔ اور یہ ماحول...
  16. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہی عزت ہر انسان کے مقاصدِ حیات میں سے ایک ہے۔۔۔ آپ کیا چاہتے ہیں کہ اسے عزت کے بجائے ذلت ملے؟؟؟ اور رہی بات قربانی کی تو بھئی جس کی جتنی قربانی اتنی خدا کی مہربانی۔۔۔ یہ تو دنیا کا اصول ہے!!!
  17. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بات ساری جبر پر ہی ہورہی ہے کہ خواتین کو اس پر اکسایا جارہا ہے، جاب کرنے کو آزادی قرار دیا جارہا ہے، گھر سنبھلانے کو قیدسے تشبیہ دی جاتی ہے، ائیرہوسٹس بن کر غیروں کو سرو کرنا آزادی اور عورت کا حق، جبکہ یہی چیزیں اپنے گھر والوں کو سرو کرنا قید؟؟؟ کیا منافقانہ طرز عمل ہے!!! کیا اپنی مرضی سے...
  18. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ساری باتوں سے متفق۔۔۔ حالات کی مجبوری ایک الگ بات ہے۔۔۔ لیکن عورت کو ملازمت کرنے کے لیے اتنا زور کیوں دیا جاتا ہے؟؟؟ مرد ہو یا عورت محنت مزدوری کے بعد گھر لوٹتا ہے یا نہیں؟؟؟ کیا ہر ایک کی خواہش نہیں ہوتی کہ گھر آکر سکون سے آرام کرے؟؟؟ یا دوبارہ نئے سرے سے گھر کے کام کاج شروع کرے، صبح پھر سے...
  19. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    کم از کم آپ کو تو ایسا کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
  20. سید عمران

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    لوگوں کا سارا زور عورت کو محنت مزدوری پر لگانے کے لیے ہی کیوں ہے؟؟؟ کوئی اس پر زور کیوں نہیں دیتا کہ عورت کو بیٹھے بٹھائے بغیر محنت کیے راحت و آسانی سے رزق ملتا رہے؟؟؟ آپ لوگ کیوں عورت کی راحت کے دشمن بننے پر تلے ہوئے ہیں؟؟؟ یہ عورت کے ساتھ دوستی ہے یا دشمنی؟؟؟
Top