ہمارا شور بھی یہی ہے کہ مغربی عورت نے اپنے کو برباد کرنے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا مگر ملا اسے بھی کچھ نہیں۔۔۔
باہر کا معاشرہ مردوں کا ہے عورت آئے گی تو بھنبھوڑ دی جائے گی جیسا کہ دنیا بھر میں ہورہا ہے۔۔۔
اس لیے اس کے جسم و جان کی حفاظت اسی میں ہے کہ اپنے مردوں کے سائے میں رہے جو اسے بھوکے درندے...