نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مدد چاہئے

    ویسے ابھی تک نہ تو اُن کی کوئی ای میل آئی اور نہ ہی کچھ اور۔
  2. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی آخری غزل یا احمد فراز پر آخری تہمت

    پھر تو جناب سرمد فراز صاحب سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں، ان کو لازمی علم ہو گا۔ وہ فراز صاحب کے برخوردار ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    علمِ ریاضی کے چند سوالات اور اُن کا حل

    میں دیکھتا ہوں اسے پھر آ کے بتاتا ہوں۔
  4. محمد بلال اعظم

    تاسف ثمینہ راجا کا انتقال

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔۔آمین میں نے پہلے فیس بک پہ یہ خبر پڑی، پھر ویکیپیڈیا دیکھا لیکن وہاں ابھی تک تبدیلی نہیں ہوئی، پھر دی نیشن دیکھا تو وہاں سے تصدیق ہوئی۔ اب بھی دھاگہ بنانے ہی آیا تھا۔
  5. محمد بلال اعظم

    علمِ ریاضی کے چند سوالات اور اُن کا حل

    زبردست اس کو بھی اپلائی کر کے دیکھتا ہوں۔
  6. محمد بلال اعظم

    حج 2012

    جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی درست مصرع ایسے ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی آخری غزل یا احمد فراز پر آخری تہمت

    ویسے جس طرح ناصر کاظمی یا اور شعراء کا غیر مطبوعہ کلام ہوتا ہے تو اسی طرح احمد فراز کا بھی کلام غیر مطبوعہ ہو گا۔ کیونکہ میرے خیال میں احمد فراز کی آخری کتاب 2007 میں چھپی تھی، اور 25 اگست 2008 تک وہ ہمارے درمیان موجود تھے۔ اس عرصے میں شاید انہوں نے ایک ہی بڑا مشاعرہ پڑھا تھا اور وہ "ہیوسٹن...
  8. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی آخری غزل یا احمد فراز پر آخری تہمت

    میں کافی عرصے سے یہ غزل پڑھ رہا تھا اور کل شہزاد قیس صاحب کا پیج وزٹ کیو تو سوچا کہ یہاں بھی دھاگہ بنا دوں، مزید معلومات بھی مل جائیں گی۔ کیا ہو گیا ہے اس قوم کو۔ آپ سب نے درست فرمایا کہاں فراز سا شاعر اور کہاں یہ غزل کوئی سخن برائے قوافی نہیں کہا ایک شعر بھی غزل میں اضافی نہیں کہا
  9. محمد بلال اعظم

    مدد چاہئے

    ابو نے آج تک کبھی بھی چھترول نہیں کی۔ ڈانٹتے البتہ ضرور ہیں اور ڈانٹ ہی بہت کام کرتی ہے۔ ویسے بھی میں بہت شریف سا بچہ ہوں، ایک بار میں ہی مان جاتا ہوں۔:D
  10. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    میں نے rich text format میں بھی کیا ہے اور notepad میں بھی۔ مگر کچھ نہیں ہو رہا۔
  11. محمد بلال اعظم

    علمِ ریاضی کے چند سوالات اور اُن کا حل

    لاجواب ٹرِک ہے۔ کام بن گیا۔
  12. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    میں نے سب کو دھمکی دے دی ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    ماموں جان، نانا جان کی زمینیں

    اچھی تصاویر ہیں
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد چار ہزاری مہ جبین آنی

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو آنی۔
  15. محمد بلال اعظم

    حج 2012

    واہ سبحان اللہ یہ اسکی دین ہے جسے پروردگار دے۔
  16. محمد بلال اعظم

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    :D ہنسی تو آپ بھول ہی گئے اور یہ والی بھی :)
  17. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی آخری غزل یا احمد فراز پر آخری تہمت

    استادِ محترم الف عین صاحب اسد قریشی صاحب فاتح بھائی محمد وارث بھائی مزمل شیخ بسمل بھائی شاہد شاہنواز بھائی محمداحمد بھائی zeesh بھائی عسکری بھائی مقدس آپی قیصرانی صاحب قرۃالعین اعوان آپی طارق شاہ صاحب حسان خان بھائی محب علوی صاحب مدیحہ گیلانی صاحبہ
  18. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی آخری غزل یا احمد فراز پر آخری تہمت

    یہ غزل میں کافی عرصے سے پڑھ رہا تھا انٹرنیٹ پہ: غم حیات کا جھگڑا مٹا رہا ہے کوئی چلے آؤ کہ دنیا سے جا رہا ہے کوئی کوئی ازل سے کہ دے رُک جاؤ دو گھڑی سنا ہے کہ آنے کا وعدہ نبھا رہا ہے کوئی وہ اس ناز سے بیٹھے ہیں لاش کے پاس جیسے رُوٹھ ہوئے کو منا رہا ہے کوئی پلٹ کر نا آ جائے پھر سانس نبضوں میں...
  19. محمد بلال اعظم

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    میرا خیال ہے کہ اگر ہم نے اپنی بحث یہاں پہ شروع کر لی تو کہیں یہاں سے جانا نہ پڑ جائے۔ تو لہٰذا آج میں مباحثہ اور گپ شپ کرنے کے موڈ میں نہیں۔ لیکن آپ اتنا دانٹ جوڑ کے کیوں ہنس رہے ہیں۔ لوگوں کو ہاتھ جوڑ کے ہنستے ہوئے تو دیکھا ہے، آج دانت جوڑ کے ہنستے ہوئے دیکھنے کا پہلا تجربہ ہے۔
Top