نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    گستاخی معاف لیکن شعر کے دوسرے مصرع میں دو الفاظ غلط ہونے کی وجہ سے ناصر کاظمی مرحوم کی روح کو قبر میں بہت اذیت پہنچی ہو گی۔ کچھ یاد گارِ شہرِ ستمگر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
  2. محمد بلال اعظم

    تعارف کیسا تعارف؟

    میں کروں کاپی پیسٹ بلکہ وہ پرانے ہو گئے اب نئے سوال ڈھونڈھ کے لاتا ہوں۔
  3. محمد بلال اعظم

    فراز کوئی سخن برائے قوافی نہیں‌ کہا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    واہ واہ واہ کیا بات ہے میری 4 ماہ بعد چوتھی دفعہ غزل شئیر کی۔ اگر 4 کا حساب لگایا جائے تو 8 ماہ بعد آٹھویں دفعہ کا نمبر بھی میرا ہی بنتا ہے۔ واہ واہ واہ
  4. محمد بلال اعظم

    تعارف عسکری کا تعارف

    استادِ محترم مزید تعارف کے لئے عسکری صاحب سے میرے پوچھے سوالات کے جوابات دیکھئے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عسکری-کا-تعارف.55782/page-2#post-1071428
  5. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    استادِ محترم الف عین صاحب مقدس آپی قیصرانی صاحب عائشہ عزیز آپی فاتح بھائی
  6. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    استادِ محترم الف عین صاحب مقدس آپی قیصرانی صاحب عائشہ عزیز آپی فاتح بھائی
  7. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب"۔۔۔ٹائپنگ مکمل یہ رہا ورڈ فائل کا میڈیافائر لنک بھی لیکن اس ورڈ فائل میں ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ ونڈوز 7 کرپٹ ہونے کی وجہ سے آخری تین غزلوں کے علاوہ ساری کتاب میں سے spaces کافور ہو گئی ہیں۔
  8. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب"۔۔۔ٹائپنگ مکمل یہ رہا ورڈ فائل کا میڈیافائر لنک بھی لیکن اس ورڈ فائل میں ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ ونڈوز 7 کرپٹ ہونے کی وجہ سے آخری تین غزلوں کے علاوہ ساری کتاب میں سے spaces کافور ہو گئی ہیں۔
  9. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    فرازؔ تم نے عبث شوق سے سجائے سخن کہاں وہ قامتِ جاناں کہاں قبائے سخن بیان اُس گلِ رعنا کا بے قیاس نہ کر کہ عندلیب کا دل چاہیے برائے سخن کہ ذکرِ یار تو جان و جگر کا سودا ہے کہ خونِ دل تو نہیں ہے فقط بہائے سخن اُسی کے دھیان سے روشن ہیں دل کی قندیلیں...
  10. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس گرچہ کہتے رہے مجھ سے مرے غم خوار کہ بس زندگی تھی کہ قیامت تھی کہ فرقت تیری ایک اک سانس نے وہ وہ دیے آزار کہ بس اس سے پہلے بھی محبت کا قرینہ تھا یہی ایسے بے حال ہوئے ہیں مگر اِس بار کہ بس اب وہ پہلے سے بلا نوش...
  11. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے ہم میں کچھ اہلِ دل بھی اہلِ دنیا کہلاتے تھے لوگو ایک زمانہ تھا جب ہم کیا کیا کہلاتے تھے دردِ آشوب سے پہلے ہم تنہا تنہا کہلاتے تھے جتنے بھی محبوب تھے ان کو عہد شکن یاروں نہ کہا جتنے بھی عشاق تھے سارے اہلِ وفا کہلاتے تھے ہم تو...
  12. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    جی جناب زبردست کام ہو گیا ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    گلابی البم

    اردو محفل
  14. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    سامنے اُس کے کبھی اُس کی ستائش نہیں کی دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی اہلِ محفل پہ کب احوال کھُلا ہے اپنا ہم بھی خاموش رہے اُس نے بھی پُرشش نہیں کی جس قدر اُس سے تعلق تھا چلے جاتا ہے اس کا کیا رنج ہو جس کی کبھی خواہش نہیں کی یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم...
  15. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    جو سادہ دل ہوں بڑی مشکلوں میں ہوتے ہیں کہ دوستوں میں کبھی دشمنوں میں ہوتے ہَوا کے رخ پہ کبھی بادباں نہیں رکھتے بلا کے حوصلے دریا دِلوں میں ہوتے ہیں پلٹ کے دیکھ ذرا اپنے رہ نوردوں کو جو منزلوں پہ نہ ہوں راستوں میں ہوتے ہیں پیمبروں کا نسب شاعروں سے ملتا ہے فرازؔ ہم بھی انہیں سلسلوں سے ملتے...
  16. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    اب تو اتنا بھی ہو نہیں پائے رونا چاہا تو رو نہیں پائے ہم سے تعبیرِ خواب پوچھتے ہو زندگی بھر جو سو نہیں پائے مدتوں غم کی پرورش کی ہے یہ صِلے آج تو نہیں پائے جستجو رائیگاں نہیں تھی مگر جن کو چاہا تھا وہ نہیں پائے کیوں گلہ ہم سے ہو کسی کو فرازؔ ہم تو اپنے بھی ہو نہیں...
  17. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    کوئی ہزار اکیلا ہو پر نہیں تنہا سو کیوں کہیں کہ ترے ساتھ ہمیں تنہا یہ زندگی ہے شب و روز کٹ ہی جاتے ہیں کبھی کبھی کوئی محفل کہیں کہیں تنہا ہر اک نے اپنی ہی دنیا بسائی ہوتی ہے سو خلوتوں میں بھی رہتا نہیں کوئی تنہا دل و جگر کا بھی احوال پوچھ لینا تھا تری نگاہ میں ہیں جیب و آستیں تنہا کدھر...
  18. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    کہاں سے لائیں مئے ناب بیچنے والا تمام شہر ہے زہراب بیچنے والا یہ ہم کہ جان ہتھیلی پہ رکھ کے پھرتے ہیں کوئی ہے بس ادب آداب بیچنے والا عجب نہیں کہ اگر سرد مہر ہے گاہک یہ دیکھ کر کہ ہے بیتاب بیچنے والا سنا ہے آج وہ تیر و کماں کا تاجر ہے جو کل تھا بربط و مضراب...
Top