اس طرح کی ایک مثال میں نے احمد فراز کی ایک نظم "اب کس کا جشن مناتے ہو!" میں دیکھی تھی:
اُن معصوموں کا جن کے لہو
سے تم نے فروزاں راتیں کی
یا ان مظلوموں کا جن سے
خنجر کی زباں میں باتیں کی
ویسے اچھا تو مجھے بھی نہیں لگا لیکن میں نے سوچا کہ باقی محفل پہ پتہ چل جائے گا۔