نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    آپ کو تو ہم نے خواب میں بھی دیکھا تھا عزیزی کے ساتھ لڑتے ہوئے لیکن آپ فکر کریں ابھی سے کیونکہ عمر لگتی ہے کمرے کو کمر ہونے میں
  2. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    ویسے ٹیگ کر دیں دیکھتے ہیں کتنی دھمکیاں ملتی ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    جناب کیوں ظلم کر رہے ہیں میں نے تو ایک دفعہ یہ فیس بک پہ پوسٹ کر دیا ہے اپنے شروع کے دنوں میں بس کچھ نہ پوچھیں کہ کیا کیا جوابات ملے تھے۔
  4. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    اب یہ کیا ہے؟
  5. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    جناب میں کیا چھوڑ دیا ہے بس غلطی سے اپنی دھمکی ایک دفعہ چھوڑ دی تھی ابھی تک اُس کی تلاش میں ہوں۔
  6. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    آپ سے
  7. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    جناب وہ گولے مارے یا سینڈل ہم تو سیدھا سیدھا کہیں گے تم بہت جاذب و جمیل سہی زندگی جاذب و جمیل نہیں مت کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
  8. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    جانے دیں میں تو انتہائی سمارٹ، دبلا پتلا انسان ہوں۔ آپ کی طرح تھوڑی ہوں۔ میری مانیں تو آپ بھی آئی جی پنجاب کے مشورے پہ عمل کریں۔
  9. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    یا بندے نے شاعری کو کہیں کا نہیں چھوڑا
  10. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    جب جان پہ جان بن جائے تو جان کو جان کے لالے پڑ جاتے ہیں اور جان پھر یہ کہتی ہے مطلب کہتا ہے کمسنی میں بہت شریر تھی وہ اب تو شیطان ہو گئی ہو گی
  11. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    اوہ اچھا۔
  12. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    لگے رہو فہیم بھائی۔ میں بھی تنگ نہیں ہو رہا۔
  13. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    تفصیل بیان کریں، فقرہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ بلکہ گنجلک ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    آہا پہلے دادی پھر باجی پھر ڈڈو اور اب نانی To be Continued یعنی ابھی اور بھی خطابات ملیں گے۔
  15. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    شاکر بھائی کا نام بھی کیا بلال ہے؟
  16. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    ہاں جی دیکھ لیں یہ کتنے تیز ہو گئے ہیں کبھی کبھی محفل پہ آتے ہیں اور سب سے پنگا لے کے جاتے ہیں۔
  17. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    یہ یارانِ نکتہ داں ہائے ہائے
  18. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    حق ھا
  19. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    آپ نے بڑے کن معنوں میں کہا ہے۔ آپ بہت ذو معنی باتیں کرتے ہیں۔
  20. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    اجی بچے کی جان لیں گے کیا
Top