نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    عبیداللہ علیم باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہے

    پسندیدگی کا بیحد شکریہ۔ ایک کھُلا سچ۔
  2. محمد بلال اعظم

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    آہا کیا ہی خوب تصاویر ہیں۔ لودھراں تک تو میں خوب گیا ہوں اور ایک بار رحیم یار خان بھی گیا ہوں۔ صادق آباد میں بہت قریبی رشتے دار بھی رہتے ہیں، مگر کبھی جانا نہیں ہوا۔ سارا صادق آباد تو آپ نے دکھا دیا ہے، اب نہ بھی جائیں تو کوئی بات نہیں۔ زبردست تصاویر
  3. محمد بلال اعظم

    دھمکی دیں حصہ دوم

    کیوں نہیں ہے؟
  4. محمد بلال اعظم

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اگر سینڈی کے ساتھ دور دیس چلی گئی ہے پھر تو بار اوباما کو فون کرتے ہیں کہ منگوا دے۔ وہ کہے گا تو آ جائے گی۔ محب علوی بھائی کیا آپ یہ کام کرسکتے ہیں میری دھمکی کے لئے۔ اگر مل گئی تو دھمکی آپ کی پکا۔ سچی مچی میں۔
  5. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    دیکھئے اور پھر مجھے بھی بتائیے۔
  6. محمد بلال اعظم

    جو لمحے تھے سکوں کے سب مدینے میں گزار آئے

    جبیں ہو آستاں پر ہاتھ میں روزے کی جالی ہو یہ لمحہ زندگی میں اے خدا پھر بار بار آئے قلم جب سے ہوا خم نعت احمد ؐ میں ادیب اپنا بہت رنگیں ہوئے مضموں بڑے نقش و نگار آئے سبحان اللہ
  7. محمد بلال اعظم

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    لاجواب نظم ہے۔ جہاں تک مجھے یاد ہے احمد فراز صاحب نے بھی احمد شمیم کی یاد میں ایک آزاد نظم لکھی تھی۔ "ابھی ہم بھی خوبصورت ہیں (احمد شمیم کی یاد میں)" فراز صاحب کی کتاب "پسِ انداز موسم" میں یہ شامل ہے۔ میں انشاءاللہ کل شئیر کروں گا، بہت زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے احمد شمیم صاحب کو۔
  8. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    فاتح بھائی آپ نے "الفبائی ترتیب" کے لئے مجھے جو فائل دی تھی وہ صرف غزلوں پہ مشتمل تھی، اس میں کوئی بھی نظم نہیں ہے۔ جبکہ اس کتاب میں صرف نظمیں ہی ہیں۔
  9. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    میں دیکھتا ہوں۔
  10. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    فاتح بھائی یہ کتاب میرے پاس تو یونی کوڈ میں نہیں ہے، یہ کتاب تو فراز کی ملی شاعری پہ مشتمل نظموں پہ ہے۔ اگر یہ ہے موجود تو میں رہنے دیتا ہوں۔
  11. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    میں کیوں اداس ہوں لہو لہان مرے شہر میرے یار شہید مگر یہ کیا کہ مری آنکھ ڈبڈبائی نہیں نظر کے زخم جگر تک پہنچ نہیں پائے کہ مجھ کو منزلِ اظہار تک رسائی نہیں میں کیا کہو کہ پشاور سے چاٹگام تلک مرے دیار نہیں تھے کہ میرے بھائی نہیں وہی ہوں میں مرا دل بھی وہی جنوں بھی وہی کسی پہ تیر چلے جاں فگار...
  12. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    اے مری ارضِ وطن! اے مری ارضِ وطن، پھر تری دہلیز پہ میں یوں نگوں سار کھڑا ہوں کوئی مجرم جیسے آنکھ بے شک ہے برسے ہوئے بادل کی طرح ذہن بے رنگ ہے اجڑا ہُوا موسم جیسے سانس لیتے ہوئے اِ س طرح لرز جاتا ہوں میں اپنے ہی ظلم سے کانپ اٹھتا ہے ظالم جیسے تو نے بخشا تھا مرے فن کو وہ اعجاز کہ جو سنگِ...
  13. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    سبھی شریکِ سفر ہیں یہ مملکت تو سبھی کی ہے خواب سب کا ہے یہاں پہ قافلۂ رنگ و بو اگر ٹھہرے تو حُسنِ خیمۂ برگ و گلاب سب کا ہے یہاں خزاں کے بگولے اٹھیں تو ہم نفسو! چراغ سب کے بجھیں گے عذاب سب کا ہے تمہیں خبر ہے کہ جنگاہ جب پکارتی ہے تو غازیانِ وطن ہی فقط نہیں جاتے تمام قوم ہی لشکر کا روپ...
  14. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    جب سازِ سلاسل بجتے تھے، ہم اپنے لہو میں سجتے تھے وہ رِ یت ابھی تک باقی ہے، یہ رسم ابھی تک جاری ہے
  15. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    شب خون (احمد فراز)
  16. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    شب خون کی ٹائپنگ یہاں جاری ہے۔ اس کتاب پہ تبصرہ جات کے لئے بھی یہی دھاگہ استعمال کیا جانا چاہئے، میرے خیال میں۔ استادِ محترم الف عین صاحب مقدس آپی قیصرانی صاحب فاتح بھائی
  17. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کی کتاب "شب خون" سے انتخاب

    میں یہاں "احمد فراز" کی کتاب "شب خون" ٹائپ کر کے پوسٹ کیا کروں گا۔ نوٹ:تبصروہ جات کے لئے یہ دھاگہ استعمال کریں۔ استادِ محترم الف عین صاحب مقدس آپی قیصرانی صاحب فاتح بھائی
  18. محمد بلال اعظم

    احمد ندیم قاسمی عالمِ ہجر میں سویا ہوں ، نہ سونا چاہوں

    اس زمانے کا عجب طرزِ تصوف ہے ندیم کہ میں قطرے میں سمندر کو ڈبونا چاہوں
  19. محمد بلال اعظم

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔
  20. محمد بلال اعظم

    عبیداللہ علیم باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہے

    عبید اللہ علیم کی ایک خوبصورت غزل، جس کے متعلق وہ کچھ یوں کہتے ہیں: "اس غزل کی کیفیت یہ ہے کہ وہ اپنے ملک سے بھی تعلق رکھتی ہے اور صنفِ نازک سے بھی تعلق رکھتی ہے مگر اُس کا تعلق ذرا اور طرح کا ہے۔" غزل باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہے ہر دھوپ میں جو مجھے سایہ دے وہ سچا سایہ...
Top