نتائج تلاش

  1. اے خان

    کھوئے ہوئے اشک

    دونوں کی ہاہاہاہا..... :D
  2. اے خان

    کھوئے ہوئے اشک

    زبردست بونگی
  3. اے خان

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    مدھو بالا کتنی خوبصورت تھی. معصوم چہرہ بہت کم عمر پائی.
  4. اے خان

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    اچھااااااا تو آپ نے تابش بھائی سے ملاقات کی ہے. اور محفلین کو آگاہ بھی نہیں کیا. یہ تو سراسر زیادتی ہے.
  5. اے خان

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    یونیورسٹی کی تو چھٹیاں ہے. آج کل. اسلام آباد اتنا دور بھی نہیں ہے. کچھ کرتے ہیں
  6. اے خان

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    محمد تابش صدیقی ادب دوست سے ملاقات مس نہ کریں. اور ہاں ادب دوست موقع اچھا ہے ملاقات کے ساتھ عیادت بھی ہوجائے گی. ثواب بھی ملے گا. اور ہاں نیرنگ خیال بھائی بھی اسلام آباد میں ہوتے ہیں. کاش ہم بھی اسلام آباد میں ہوتے.
  7. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کشتی کہاں جارہی ہے
  8. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹینشن کی بات ہے یہ تو
  9. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بابا جانی آپ پر سلامتی ہو. کیسے ہیں آپ
  10. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    بارش برس رہی ہے. وہ ہنس رہی ہے. بارش میں بھیگ رہی ہے. سردی کے مارے ٹھرٹھرا رہی ہے. اور ہم ہیں کہ خواب دیکھتے ہی جارہےہیں :rollingonthefloor:
  11. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ہاہاہاہا..... عبدالقیوم چوہدری جامن کو خواہ مخواہ بدنام کیا.:rollingonthefloor: اللہ پوچھے گا.
  12. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن بات دراصل یہ ہے کہ کہ آپ اپنے مراسلے پر نظر ثانی کریں
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لوگ کہاں چلے گئے.
  14. اے خان

    امامیات (کالم 3)

    مسجد کہاں ہے.
  15. اے خان

    امامیات (کالم 3)

    جی جناب
  16. اے خان

    مردوں کی بیٹھک

    مردے زندہ ہوگئے ہیں
  17. اے خان

    تو پھر وہاں کیا لینے گئے؟

    شکریہ نواز شکریہ نواز :):)
  18. اے خان

    امامیات (کالم 3)

    اچھی تحریر ہے. امام صاحب کہاں ہوتے ہیں آج کل.
  19. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لطف اندوز ہوئے آج کے دن سے. اور خوشی ہوئی جب چیف جسٹس نے اردو میں حلف اٹھایا
Top