نتائج تلاش

  1. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    کھانے سے الرجی تھی.
  2. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    کونسا والا؟؟
  3. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    میں نے اس لئیے بتائی تاکہ معلوم کر سکوں کہ کسی اور محفلین کے ساتھ تو یہ مسئلہ نہیں ہوا کبھی لیکن کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ نہیں ہوا ہے..
  4. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    شک کرنا گناہ ہے. :)
  5. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    مجھے تو الرجی تھی. آپ کو کیا بیماری ہے. :) ڈاکٹر صاحب واقعی میں بہت اچھے ہیں. :)
  6. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    آپ کے خیال میں یہ اچھا ہے کہ نہیں؟ :)
  7. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    ڈاکٹر صاحب اس کی سمجھ نہیں آئی. اور ہاں آپ کو تو پتہ ہے کہ مجھے الرجک پروبلم تھی. مار نہیں کھائی تھی.
  8. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    بالکل ہمیں کون کیوں مارے اتنے شریف جو ہیں. میں تو پڑوس کی مرغی کو بھی نہیں مارتا تو کوئی مجھے کیوں مارے
  9. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    لیکن مجھے خود بھی یقین ہے کہ میں نے مار نہیں کھائی :)
  10. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    شکرانے کے نوافل ادا کریں. کہ آپ اکیلے نہیں ہے. ہمارے لئیے دعا کریں کہ ہمیں اکیلے پن سے نجات ملے
  11. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    میرے خیال میں ڈاکٹرعامر شہزاد شادی شدہ ہیں :):)
  12. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    ہمیں مار بالکل نہیں پڑی ڈاکٹرعامر شہزاد نے کہا تھا کہ الرجی کی وجہ سے ہوا ہے
  13. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    خواب میں بھی کوئی مار کھاتا ہے.
  14. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    بالکل نہیں پڑی. اور ایسا کام بالکل نہیں کرتا جس کی وجہ سے مار پڑے.
  15. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    بچوں کی اماں ہی کی تو فکر کررہا ہوں. اس لئیے تو بچوں کی فکر کررہا ہوں. ورنہ کون کم بخت فکر کریں اتنی کم عمر میں :)
  16. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    ذکر اذکار کرتی ہیں. اچھی دوا ہے
  17. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    اپنے ہونے والے بچوں کی فکر ہے.
  18. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    سوجن اللہ اللہ کرکے نہیں اتری تھی:LOL:
  19. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    بازار میں بھی فری کیمپ لگایا ہے. :D
  20. اے خان

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    مجھے بالکل سمجھ نہیں آئی :):love::whistle:
Top