ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوگا. اب پاکستانی عوام باشعور ہیں. اگر جمہوریت اسی طرح چلتی رہی تو مجھے امید ہے کہ پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ملک بن جائے گا.
اور جگہ جگہ پوسٹر آویزاں ہوں گے. شکریہ نواز شکریہ نواز
زبردست تصاویر..
خاص کر چھوٹی بچی کی تصویر. زمانے کی سختیوں کا اندازہ اس کی پھٹی ہوئی چادر سے لگایا جا سکتا ہے. ایسی خوبصورت بچیاں جنہیں میں ہر روز دیکھتا ہوں. جنہیں دیکھ کر دل افسردہ ہوجاتا ہے.سردی کے ان دنوں میں صبح سویرے بھیک مانگتے ہوئے.