بہت اداس کردینے والی کہانی ہے ہم لوگ کسطرح کسی کی ظاہری شکل و صورت کو لیکر اسکو مذاق کا نشانہ بناتے ہیں
اس پورے ناول میں پری زاد کو اپنی شکل و صورت کی وجہ سے جس ذلت اور جن تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔
اسے بتایا گیا کہ چہروں کے داغ دولت سے چھپ جاتے ہیں۔ وہ معصوم سا انسان دولت کی چاہ میں اپنی چاہ...