نتائج تلاش

  1. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے ہم آئے یہاں تمہارے لئےاٹھیں گے وہاں تمہارے لئے فرشتے خدم رسول حشم تمام امم غلام کرم وجود و عدم حدوث و قدم جہاں میں عیاں تمہارے لئے امام احمد رضا خان بریلوی
  2. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    یارب اک ساعت میں دُھل جائیں سیہ کاروں کے جرم جوش میں آجائے اب رحمت رسولُ اللہ ﷺکی ہے گُلِ باغِ قدس رخسار زیبائے حضور سروِ گلزارِ قِدم قامت رسولُ اللہ ﷺکی اے رضا خود صاحبِ قرآں ہے مدّاحِ حضور تجھ سے کب ممکن ہے پھر مدحت رسولُ اللہ ﷺکی امام احمد رضا خان بریلوی
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جس دم ہجومِ یاس نے گھیرا زیادہ تر غصّے سے کانپتی ہوئی اٹھی وہ نوحہ گر فضّہ سے رو کے کہنے لگی وہ نکو سِیَر لا دے حسن کے لال کی اس دم مجھے خبر مقتل میں ہیں کہ پاس شہِ کربلا کے ہیں رخصت ملی ہے یا ابھی طالب رضا کے ہیں میر انیس مقتل
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی آوازیں دے دے تھکی کبھی گُلِ یاسمیں ڈنمارک سے پکاریں
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں بھی ہیں ظفری ہماری آواز سن لیں بس بہت گھوم لیے ناردھن ایرا ٍاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے حاضر ہے بھیا اپنے لئے بنائی تو آپکی بھی لے آئے ۔۔۔۔
  7. سیما علی

    عام لطیفے

    انتہائی افسوسناک صورتحال ہے ہم عمران خان کے اپنے زمانۂ طالب علمی سے مداح تھے بہت قریب سے دیکھا اسٹیڈیم جاتے ہی انکے لئے لیکن نہ کبھی گھس کے تصویر کھنچوائی نہ ہی آٹو گراف لیا ۔۔۔۔ اداکاروں سے تو کوئی لینا دینا نہیں ایک مرتبہ ریکھا کو ہھیترو ایرپورٹ پر دیکھا قعطناً پہچان میں نہ آئیں یہ انڈین...
  8. سیما علی

    عام لطیفے

    اب تو کراچی۔ میں فارنر بھی عنقا ہوئے ایک زمانہ تھا بوہری بازار اور زینب مارکیٹ میں انگا رش ہوتا تھا ہمارے ایچ بی ایل کے پرائیوٹیائزئشن کے ابتدائی دور کی کی بات ہے اکتوبر 1998 ہم نے۔ امریکن کنسلٹینٹ ڈاکٹر کارل پٹس کے ساتھ کام کیا جب انکی بیوی کرسٹین کراچی آئیں تو انکو بوہری بازار اور زینب...
  9. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے راحت اندوری رخصت
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کوئی آواز دے ظفری کو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکھییے سامانِ حرب چوہیا سے دور
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بھیا آپ تو بڑے شرارتی رہے ہیں بچپن میں
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زدوکوب نہ کردے خود چوہیا کو🥺
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی غلیل ہے کیا 🧐
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فہیم بھی حاضر ہوں
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرۃالعین اعوان بٹیا بھی ایک عرصے سے محفل میں نہیں آئیں ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال سے بے حال ہوئے محبت میں
  18. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے نہ پی ہو بھیا تو یہی ہوتا ہے الٹی لڑی کی عادت ایسی ہوئی کہ سیدھی گنگا کو بھی الٹا بہا دیا 😊😊😊😊😊😊 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  19. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر ”زبانِ یارِ مَن ترکی و من ترکی نمی دانم“ بہتر یہ ہے کہ یار دوست بنانے سے پہلے اُس کی زبان سیکھ لی جائے۔ یا اُس کو اپنی زبان سکھا دی جائے البتہ یہ دوسری بات خطرے سے خالی نہیں ہے۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کشمیری النّسل تھے مشفق خواجہ اصل نام عبدالحٔی خواجہ ہے اور قلمی نام مشفق خواجہ ہے۔ ۱۹دسمبر۱۹۳۵ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ کے آباؤاجداد نے کشمیر سے لاہور کی جانب ہجرت کی اور پھر وہیں مستقل سکونت اختیار کرلی تھی۔ ان کے خاندان کا علم و ادب سے گہرا تعلق تھا اور اس خاندان نے بڑی علمی و ادبی شخصیات...
Top