تو کچھ ذکر ہوجائے
راجہ محمد امیر احمد صاحب 1914ء میں محمود آباد میں پیدا ہوئے۔ 59 برس عمر پائی اور 1973ء میں لندن میں فوت ہوئے جہاں وہ 1967ء کے بعد مستقل طو رپر رہنے لگے تھے۔ تعلیم کے تمام مدارج لکھنؤ ہی میں ہوئے۔ اگر لیاقت علی خاں قائد اعظم کا ایک بازو تھے تو راجہ صاحب محمود آباد دوسرا۔...