نتائج تلاش

  1. سیما علی

    نبی! صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اللہ پاک کا ہم گناہ گاروں پر بڑا فضل و احسان...

    نبی! صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اللہ پاک کا ہم گناہ گاروں پر بڑا فضل و احسان ہے اسکا جتنا شکر ادا کریں کم ہے نبی پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سارے رسولوں اور نبیوں سے افضل ہیں اور اللہ کی رحمت سے آ پ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے صدقے...
  2. سیما علی

    دعا شمشاد بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    آمین ثم آمین دسواں ہم ان شاء اللہ صبح فجر میں پڑھیں گے ایک بار سورہ فاتحہ اور دس بار درود پاک
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس دن بہت چھوٹے ہو گئے ہیں السلام علیکم شکیل بھائی کہاں مصروف تھے اتنے سارے دن ۔۔۔۔۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرات وُ فوائد بیشمار ہیں عمل صالح کے عمل صالح پر مغفرت کا وعدہ اور اس کی بشارت قرآن عظیم کی 6 سورتوں میں 6 بار آیا ہے۔مثلا اللہ تعالى کا وعدہ ہے کہ وہ عمل صالح والوں کی مغفرت فرما دے گااور ان کو بہت زیادہ أجرسے نوازے گا۔مائدہ/9, فتح/29 نیز دیکہیے: حج/50 , سباء/4 , فاطر/7, طہ/82 ۔ اللہ...
  5. سیما علی

    سبحان اللہ !!؀

    سبحان اللہ !!؀
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت دیکھیے حق کو کہنے کی اللہ پاک شمشاد بھیا کے ساتھ الله کریم آسانی کا معاملہ فرمائیں اگلی منزلیں آسان کر دیں آمین
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو ارضِ دعا کے ساحلوں کی خیر ہو ساحلوں سے دور میری کشتیوں کی خیر ہو لفظِ پاکستان جن پر لکھ رہی ہے روشنی یاخدا! محشر تلک اُن کاغذوں کی خیر ہو عافیت کی چاندنی میں بام و در ڈوبے رہیں گنگناتی،مسکراتی بستیوں کی خیر ہو پھول برساتی ہوائیں وجد میں آتی رہیں گلشنِ قائدؒ کے سارے موسموں کی خیر ہو...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا و سلام سب کی خدمت میں ۔۔۔ سلامت رہیے ۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر اللہ کا غیروں کے ڈر سے بچاتا ہے ۔۔ رشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو ۔‘‘ (آل عمران:۱۳۹ قرآن مجید میں ایک مقام پر اُمتِ محمدیہؐ کی خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: ’’اور وہ جن سے لوگوں نے کہا کہ ’’تمہارے خلاف بڑی...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھیے میر انیس کیا کہتے ہیں ؀ انیسؔ دم کا بھروسا نہیں ٹھہر جاؤ چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 رحمت ہو اللہ تعالیٰ کی آپ پر اُستاد محترم صحت والی لمبی عمر عطا ہو آمین
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سدا خوش رہیے سلامت رہیں، شاد و آباد رہیں۔ آپکی دعاؤں پہ آمین کہا
  13. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی اداس ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
  14. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر، اللہ اکبر اللہ اکبر حمد خدا سے تر ہیں زبانیں، کانوں میں رس گھولتی ہیں اذانیں بس اک صدا آ رہی ہے برابر، اللہ اکبر اللہ اکبر تیرے حرم کی کیا بات مولٰی، تیرے کرم کی کیا بات مولٰی تا عمر لکھ دے آنا مقدر ، اللہ اکبر اللہ...
  15. سیما علی

    آج کی آیت

    اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰی عَبۡدِہِ الۡکِتٰبَ وَ لَمۡ یَجۡعَلۡ لَّہٗ عِوَجًا ؕ﴿ٜ۱﴾ 1. تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جس نے اپنے (محبوب و مقرّب) بندے پر کتابِ (عظیم) نازل فرمائی اور اس میں کوئی کجی نہ رکھیo (الْكَهْف، 18 : 1)
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض کرتے ہیں ہم السلام علیکم آپ سب کی خدمت ۔۔ ؀ موت سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں تو لگتا ہے جیسے کل کی بات ہے پر وقت کیسے بھاگ رہا ہے اور رکتا ہی نہیں ؀ خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
  18. سیما علی

    دعا شمشاد بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    ہم نے پڑھ لیا بٹیا ۔۔۔۔ کوشش کی صبح پڑھا تھا اس میں آپکو بتانا بھول گئے آجکل آنکھوں میں تکلیف ہے ۔۔۔۔
  19. سیما علی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    2020 میں بھی بہت زیادہ علیل رہے لیکن پھر صحتیاب بھی ہوئے ۔۔۔ diabetic بھی تھے تو بس پھر ساری بیماریاں مل کر انسان کو توڑ دیتیں ہیں ۔۔۔ بہت باہمت انسان تھے ۔۔/ اللہ پاک درجات بلند فرمائے ۔۔
  20. سیما علی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اسی جب وہ بیمار بھی تھے تو ہمیں اچھا نہ لگا کہ انکی بیماری کا ذکر کریں ظفری تو خاص طور پہ اسلام آباد اس لئے گئے تھے کہ ان سے ملاقات ہوسکے ۔۔۔
Top