صبح بخیر
السلام علیکم
جمعہ مبارک
سورة الكهف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے..
"وَلْيَتَلَطَّفْ"..یہ تھوڑا بڑا کر کے لِکھا ھوا ھوتا ھے کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ھے اور اِس کا ترجمہ ھے کہ
"اور نرمی سے آئے" یا "اور نرمی سے بات کرنا"..
نرمی سے بات کرنے کا مطلب بےوقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ...