گلکرسٹ
فورٹ ولیم کالج سرزمینِ پاک و ہند میں مغربی طرز کا پہلا تعلیمی ادارہ تھا جو لارڈ ویلزلی گورنرجنرل کے حکم سے 1800ء میں کلکتہ میں قائم ہوا۔ اس کالج میں شعبۂ ہندوستانی کا سربراہ جان گلکرسٹ کو مقرر کیا گیا تھا۔
سیّد سبطِ حسن اپنے مضمون میں لکھتے ہیں،”فورٹ ولیم کالج عام طالبِ علموں کے لیے...