بہت اچھی بات ہے اگر ایک ادبی شخصیت کا محفل پر اضافہ ہو۔ اگر وہ یہاں آئیں گے تو ضرور ان سے بھی اکتساب فیض کریں گے۔ ہمارے اعجاز اختر صاحب بھی بڑے کہنہ مشق شاعر ہیں۔ (“کہنہ مشق“ کا استعمال تو ٹھیک کیا ہے نا؟؟؟) :?
ایک وقت تھا کہ ایک دن میں چار، چار غزلیں ہوجاتی تھیں اور اب یہ وقت ہے کہ مہینے گزر...