اس کے علاوہ ابھی ابھی ایک اور شعر بھی آیا کہ
مِ۔۔رے قل۔۔۔م پہ نہیں چ۔۔۔۔لتا اب مِرا ق۔۔۔اب۔۔۔و
کسی کے ہاتھ میں ہے میری ڈور، کیا لکھوں؟
لیکن مجھے یہ خدشہ لاحق ہوا کہ کسی کے ذہن میں اس کے معنی غلط بھی آسکتے ہیں۔ کوئی یہ نہ سوچے کہ اس شعر سے مراد قلم بیچنے کا ذکر ہے، اور میں کسی کے اشارے پر سب...