اس ضمن میں سب سے پہلی بات جو اہمیت کی حامل بھی ہے کہ بچہ کیا شوق سے کھاتا ہے؟ وہ چیز دی جائے جو اس کی من پسند ہے۔ اور دوسری بات جو مدنظر رکھنی چاہیے کہ آیا بچے نے ناشتہ کیا ہے یا نہیں؟؟ اس حساب سے بچے کو لنچ دیا جائے۔. ویسے لنچ میں سینڈوچ (بریڈ جیم یا فرنچ ٹوسٹ بھی ہو سکتا ہے)، فرنچ فرائیز...