عمدہ خیال ہے۔ لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ مراسلہ نگار اپنی طرف سے ہلکے پھلکے انداز میں بات کر رہا ہوتا ہے لیکن پڑھنے والا اسے کسی اور طرح سے سمجھ رہا ہوتا ہے۔ :)
ایسی صورتِ حال میں کیا کیا جائے؟
چلیں جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے۔ :) ان دو دنوں میں کم از کم ہمیں یہ اندازہ ضرور ہوا ہے کہ اردو محفل ہمارے لیے گھر کی حثیت اختیار کر گئی ہے۔ :) اور گھر سے دوری ناقابلِ برداشت ہوتی ہے۔ :)