ناعمہ بہنا! بہت عمدہ تحریر لکھی آپ نے.. گھر میں رونق ہی بزرگوں سے ہوتی ہے۔ اگر ان کو کچھ ہو جائے تو ایسے لگتا ہے جیسے دل مٹھی میں آ گیا ہو.. میں نے بھی اپنی نانی اماں اور امی کو امورِ خانہ داری میں ایسے ہی چاک و چوبند اور مستعد پایا ہے :) نانیاں اور امّیاں شاید ہوتی ہی ایسی ہیں ، چست اور ہر کام...