میڈ
میڈیم :p
اپنی محدود سرگرمیوں کے لیے معذرت خواہ ہوں.. دراصل مصروفیت کے باعث محفل کو وقت نہیں دے پاتی.. حالانکہ دل تو کرتا ہے ادھر ہی ڈیرا جما لوں :D
آپ کی یہ لڑی ہی دیکھ رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ ہمیں تو فی الحال بنا بنایا مل جاتا ہے ساگ... امی جان زندہ باد :) خوب موجیں لگی ہوئی ہیں ہماری...