بہت خوب!! اس تحریر کو پڑھ کے یاد آیا کہ ہمارے یہاں بھی ایک بابا جی دنیا و ما فیہا سے بے خبر بیٹھے ہوتے ہیں.. کبھی کسی جگہ بیٹھے نظر آتے ہیں کبھی کسی جگہ.. سخت گرمی ہو یا سخت سردی انہوں نے ایک چادر سی لپیٹی ہوتی ہے اور کسی آنے جانے والے سے کوئی سوال نہیں کرتے۔ عجیب سی پراسراریت کا احساس ہوتا ہے...