سعود بھائی کی اتنی مشکل اردو.!!!. ہماری تو سمجھ سے بالاتر ہے۔ اور یہ جو سمجھ میں آیا اسے پڑھ کے بے اختیار ہنسی آ گئی ہے...... اور ذہن میں ایک سوال بھی... (جان کی امان پائیں تو عرض کریں.. :D)
اکثر دوسروں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ پتہ نہیں آپ کب بڑے ہوں گے...
تو سعود بھائی!! سوال کچھ یوں ہے کہ...